هفته,  23 نومبر 2024ء
پھول گوبھی کے پکوڑے بنانے کی آسان اور نہایت لذیذ ترکیب،ابھی سیکھیں بنائیں اور سب کو بھی کھلائیں

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)میدہ اور کارن فلور کو مل کر اس میں نمک، سفید مرچ، کالی مرچ اور اجوائن ڈال کر ملائیں2انڈے کی سفیدی کو اتنا پھینٹیں کہ سخت ہو جائے3اس میں یہ تمام خشک چیزیں ملا کر تھوڑا تھوڑا کر کے ٹھنڈا پانی ڈالیں اور گاڑھا سا آمیزہ بنا لیں4کڑاہی میں کوکنگ آئل ڈال کر درمیانی آنچ پر تین سے چار منٹ گرم کر یں5پھول گوبھی کے پھول علیحدہ کر کے صاف دھو لیں اور تھوڑی دیر خشک ہونے کے لئے رکھ دیں6آمیزے میں ڈپ کر کے گولڈن فرائی کر یں

مزید خبریں