هفته,  18 مئی 2024ء
تازہ ترین

March 16, 2024

کاروبار ،تعلیم ،کیرئیر،محبت یا شادی آج آپ کا دن کیساگزرنے والا ہے ؟ جانیں

(Aries )برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریلبرج حمل کے نشان کے تحت پیدا ہونے والے افراد آج کوئی اہم مقصد حاصل کر سکتے ہیں۔ اپنے کام کے لیے اپنی پوری کوشش کریں اور کسی کوتاہی کی گنجائش نہ چھوڑیں۔ آپ کو اپنی محنت کا پورا صلہ

آ ج ملک کے مختلف علاقوں میں موسم کیسا رہے گا ؟ دیکھیں خبر میں

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ بالائی/وسطی علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہے گا۔ اسلام آباداسلام آباد اور گر دو نواح میں موسم خشک جبکہ شام/رات میں مطلع جزوی ابر آلود رہے گا۔ بلوچستانصوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک جبکہ شمالی اضلاع میں مطلع جزوی ابر

پاکستان کیجانب سے جنرل اسمبلی میں اسلاموفوبیا کیخلاف قرارداد کی منظوری کا خیرمقدم

پاکستان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں اسلامو فوبیا سے نمٹنے کے لیے اقدامات سے متعلق قرارداد کی منظوری کا خیر مقدم کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان کی جانب سے قرارداد اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کی جانب سے جنرل اسمبلی

نورپروجیکٹ دن رات غریب لوگوں میں خوشیاں بانٹنے لگا

لاہور(روشن پاکستان نیوز)نورپروجیکٹ کے سربراہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں دولت کی اتنی غیر منصفانہ تقسیم ہے ،ہماری حکومتوں نے ہمیں مقروض کر دیا ہے، بال بال قرضے میں جکڑا ہوا ہے جس کی وجہ سے آج سفیدپوش بندے کی زندگی اجیرن ہوچکی ہے ایسے میں اگر نور پروجیکٹ

”ستھرا پنجاب پروگرام“ پر عمل جاری،‘ عوام کی خدمت میں کوتاہی برداشت نہ کی جائیگی،صوبائی وزیر بلدیات وکمیونٹی ڈویلپمنٹ

گوجرانوالہ(دلشاد علی) صوبائی وزیر بلدیات وکمیونٹی ڈویلپمنٹ ذیشان رفیق نے کہا ہے کہ عوامی مسائل کا حل حکومت کی اولین ترجیح ہے جس کیلئے حکمت عملی مرتب کرلی گئی ہے ،محدود وسائل میں رہنے ہوئے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت کی روشنی میں شہریوں کو ریلیف کیلئے

ملک میں اس وقت قومی حکومت نہیں ہے ،پی ٹی آئی،اے این پی رہنمائوں میں اتفاق

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)تحریک انصاف اور اے این پی کی خاتون رہنمائوں نے اس بات پر اتفاق کیا ہے کہ موجود ہ حکومت قومی حکومت نہیں ہے ۔ نجی ٹی وی پروگرام میں جاتے ہوئے سمر ہارون بلور نے کہا کہ تحریک انصاف میں اس وقت دو گروپس موجود ہیں، ایک

عدالت نے 10 سال بعد سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری کےعمران خان کے خلاف ہتک عزت کیس کا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد کی مقامی عدالت نے 10 سال بعد سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری کے ہتک عزت کیس کا فیصلہ سنا دیا۔ عدالت نے سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری کی جانب سے پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کے خلاف 20 ارب روپے ہرجانے کا دعویٰ مسترد کردیا۔ جنوری

غزہ میں اسرائیلی حملوں میں مزید 60 سے زائد فلسطینی شہید

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)غزہ میں اسرائیلی فوج کے حملے جاری ہیں جہاں گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 60 سے زائد فلسطینی شہید جبکہ 112 زخمی ہوگئے۔عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ نصیرات کیمپ پر اسرائیلی بمباری سے 43 فلسطینی شہید ہوگئے، شہدا میں بیشتر بچے ہیں۔ فلسطینی وزارت صحت کے مطابق

سعودی شہزادی انتقال کرگئیں

سعودی عرب کی شہزادی الفہدہ بنت عبد اللّٰہ انتقال کرگئیں۔ ایوان شاہی کے اعلان کے مطابق ان کی نمازجنازہ مسجد جامع امام ترکی بن عبد اللّٰہ میں ادا کی گئی۔

ایف آئی اے کی کارروائی میں بینک نمائندےبن کر اکاؤنٹس سے رقم نکلوانے والا گروہ گرفتار

کراچی کے علاقے گلشن اقبال سے وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے سائبر کرائم کے عملے نے بینکوں کا نمائندہ ظاہر کرکے جعلی کالز کرکے کھاتہ داروں سے بھاری رقوم نکلوانے والے ملزمان کے 3 رکنی گروہ کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق غیر قانونی سرگرمیوں میں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News