منگل,  20 اکتوبر 2026ء

September 5, 2026

پنجاب کو پڑوسی ملک سے نہیں دیگر صوبوں سے آنیوالی دہشتگردی سے خطرہ ہے: مریم نواز

لاہور(روشن پاکستان نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز  نے دہشت گردی کو صوبےکے لیے بڑا خطرہ  قرار  دیتے ہوئےکہا ہے کہ پنجاب کو پڑوسی ملک  سے نہیں دیگر صوبوں سے آنے والی دہشت گردی سے خطرہ ہے، صوبےکے امن وامان  پرکوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائےگا۔ لاہور میں آرٹیفیشل انٹیلیجنس ہب کی

ایتھنز میں ائیرشو کے دوران یونانی فضائیہ کا جنگی طیارہ گرکر تباہ ہوگیا

 ایتھنز(روشن پاکستان نیوز) یونان کے دارالحکومت  ایتھنز  میں ائیرشو کے دوران یونانی فضائیہ کا ایک ایف 4 فینٹم جنگی طیارہ گرکر تباہ ہوگیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق یہ حادثہ ایتھنز میں جاری ایتھنز فلائنگ ویک کے دوران پیش آیا جس کے نتیجے میں وہاں آگ بھڑک اٹھی اور ہزاروں تماشائیوں

ویمن ٹی 20 ایشیا کپ: بھارت نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے ہرادیا

دبئی (روشن پاکستان نیوز) ویمن ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ میں بھارتی ویمن کرکٹ ٹیم نے پاکستان ویمن کو 7 وکٹوں سے ہرادیا۔ دبئی میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ پاکستان کی پہلی وکٹ 27 رنز پر گری، شوال14 اور منیبہ نے13 رنز

کینیڈا میں پراسرار جزیرہ نمودار ہونے کے چند ہفتوں بعد غائب

 کولمبیا (روشن پاکستان نیوز) کینیڈا میں درختوں سے ڈھکا ایک وسیع و عریض جزیرہ اچانک نمودار ہونے کے چند ہفتوں بعد پراسرار طور پر غائب ہو گیا، جس کے بعد مقامی افراد اور حکام اس کی حقیقت اور غائب ہونے کی وجہ جاننے کی کوشش کر رہے ہیں۔ یہ عجیب

ہالی ووڈ اداکار جارج کلونی کی ٹرمپ انتظامیہ پر کڑی تنقید، جانیئےکیا کہا؟

نیویارک(روشن پاکستان نیوز) معروف ہالی وڈ اداکار جارج کلونی نے ٹرمپ انتظامیہ پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا اس وقت اپنی تاریخ کے ایک ’بدقسمت دور‘ سے گزر رہا ہے۔ وینس فلم فیسٹیول کے افتتاحی روز پریس کانفرنس کرتے ہوئے 65 سالہ اداکار نے کہا کہ ان

امریکا نے سعودی عرب کو 5 ارب ڈالر مالیت کے بم فروخت کرنے کی منظوری دے دی

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکا نے سعودی عرب کو 5 ارب ڈالر مالیت کے بم فروخت کرنے کی منظوری دے دی۔ امریکا نے سعودی عرب کو 5 ارب ڈالر مالیت کے جوائنٹ ڈائریکٹ اٹیک میونیشنز ایکسٹینڈڈ رینج  کی ممکنہ فروخت کی منظوری دے دی۔ امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق سعودی عرب

ملک بھر کے صارفین کیلئے ماہانہ اور سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 2 روپے 58 پیسے مہنگی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے بجلی مہنگی کردی گئی۔ نیپرا نے ملک بھر کے لیے ماہانہ اور سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مہنگی کردی، نیپرا نے بجلی مہنگی کرنےکا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔ ماہانہ ایڈجسٹمنٹ میں بجلی 2 روپے 6 پیسے فی

ایران پر تازہ امریکی حملوں کے بعد دبئی کی پروازوں میں یومیہ 100 پروازوں کی کمی

دبئی(روشن پاکستان نیوز) ایران پر تازہ امریکی حملوں کے بعد دبئی کی پروازوں میں یومیہ 100 پروازوں کی کمی ہوئی ہے۔ فلائٹ شیڈول کے مطابق امریکا کے ایران پر دوبارہ حملوں کے بعد دبئی ائیرپورٹ کا مستحکم فلائٹ آپریشن پھر متاثر ہوا ہے۔ فلائٹ شیڈول کے مطابق جنگ سے قبل

پندرہ صوبے بنانے کا حکومتی فیصلہ غلط ہے: مولانا فضل الرحمان

خانیوال(روشن پاکستان نیوز) جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ 15صوبے بنانے کا حکومتی فیصلہ غلط ہے۔ خانیوال میں جے یو آئی (ف) کے رہنما علامہ اکرام القادری کی عیادت کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ

بلوچستان، سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 72 گھنٹوں میں 48 دہشتگرد ہلاک، آئی ایس پی آر

کوئٹہ(روشن پاکستان نیوز) بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی فتنہ الہندوستان اور فتنہ الخوارج کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مستونگ، کوئٹہ، قلات اور سبی میں متعدد انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کیے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق مختلف کارروائیوں