پیر,  16  ستمبر 2024ء
راولپنڈی،انتخابات میں مبینہ دھاندلی کیخلاف پی ٹی آئی کا احتجاج

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)حالیہ انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف راولپنڈی میں پی ٹی آئی کی جانب سے احتجاج کیا جا رہا ہے۔

مختلف حلقوں کے امیدوار، پی ٹی آئی کارکنان اور ضلع راولپنڈی کی قیادت لیاقت باغ پہنچ گئی ہے۔

کارکنان نے مبینہ انتخابی دھاندلی کے خلاف نعرے لگائے۔

مزیدپڑھیں:سینیٹ میں سندھ کی 2 نشستوں پر انتخابات کا شیڈول جاری

پی ٹی آئی کارکنان براستہ مری روڈ ریلی کی صورت میں اسلام آباد ڈی چوک جائیں گے۔

دوسری جانب لیاقت باغ مری روڈ پر پولیس کی نفری تعینات کر دی گئی ہے۔

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News