بدھ,  29 اپریل 2026ء

March 15, 2026

ایرانی حملے میں اپنی ہلاکت کی خبروں پر نیتن یاہو کو زندہ ہونےکے ثبوت کیلئے ویڈیو بنانا پڑگئی

تہران(روشن پاکستان نیوز) ایرانی حملے میں اپنی ہلاکت کی خبروں پر اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو  اپنے زندہ ہونےکا ثبوت دینے کے لیے ویڈیو  بنانا پڑگئی۔ اپنے ایکس اکاؤنٹ پر جاری ویڈیو میں  اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو ایک کیفے سے کافی لیتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔ عبرانی زبان میں گفتگو

تیسرا ون ڈے: بنگلادیش نے پاکستان کو 11رنز سے شکست دیکر سیریز 1-2 سے جیت لی

میرپور(روشن پاکستان نیوز) تین ون ڈے میچز کی سیریز کے آخری اور فیصلہ کن میچ میں بنگلادیش نے پاکستان کو 11 رنز سے ہرا کر سیریز 1-2 سے جیت لی۔ میرپور میں کھیلے گئے تین ون ڈے میچز کی سیریز کے آخری اور فیصلہ کن میچ میں پاکستان نے بنگلادیش

وزیراعظم نے عید الفطر کی تعطیلات کی منظوری دے دی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے عید الفطر کی تعطیلات کی منظوری دے دی۔ کیبنٹ ڈویژن سے جاری ہونے نوٹی فکیشن  کے مطابق عید کی تعطیلات  20 اور 21 مارچ کو  ہوں گی۔ پاکستان ریلوے کا عیدالفطر پر 4 اسپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ

نیویارک میں پاکستانی سٹوڈنٹس ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام گرینڈ سحری، کمیونٹی شخصیات اور نوجوانوں کی بڑی شرکت

 نیویارک (روشن پاکستان نیوز): پاکستانی سٹوڈنٹس ایسوسی ایشن (PSA) کے زیر اہتمام لانگ آئی لینڈ کے ایک معروف ریسٹورنٹ میں ایک پروقار ’گرینڈ سحری پروگرام‘ منعقد کیا گیا، جس میں نیویارک کی ممتاز سماجی، مذہبی اور سیاسی شخصیات کے ساتھ ساتھ طلباء اور نوجوان پیشہ ور افراد کی بڑی تعداد

میں اور میرا دوست
پانچویں شادی: شریعت اور قانون کا مذاق ایک لمحۂ فکریہ….

حال ہی میں شجاع آباد کے حکیم شہزاد عرف “لوہا پاڑ” کی پانچویں شادی کی ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں تو پورے معاشرے میں ایک نئی بحث شروع ہو گئی۔ اس شادی کی خبر نے صرف لوگوں کو حیران ہی نہیں کیا بلکہ کئی سنجیدہ سوالات بھی

سخت الفاظ بچے کی شخصیت متاثر کرتے ہیں، زاہد احمد

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار زاہد احمد کا کہنا ہے کہ سخت الفاظ بچے کی شخصیت کو متاثر کرتے ہیں۔ اداکار زاہد احمد نے گزشتہ روز پروگرام ’شان سحور‘ میں شرکت کی اور اس دوران مختلف موضوعات پر اظہار خیال کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ

گوگل میپس میں حالیہ برسوں کی سب سے بڑی اپ ڈیٹ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)گوگل میپس میں حالیہ برسوں کی سب سے بڑی اپ ڈیٹ کی گئی ہے۔ گوگل کی جانب سے میپس میں آسک میپس نامی بٹن کا اضافہ کیا گیا ہے جو جنریٹیو آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی سے لیس ہے۔ اس ٹول کے ذریعے آپ جیمنائی

سڑک پر موجود گڑھے نے ’مردہ‘ خاتون کو زندہ کردیا

اترپردیش(روشن پاکستان نیوز) بھارت میں سڑک پر موجود گڑھے نے ’مردہ‘ خاتون کو زندہ کردیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ریاست اترپردیش میں مبینہ طور پر ’دماغی  مردہ‘ قرار دی گئی خاتون نے آخری رسومات کے لیے گھر لے جانے کے دوران دوبارہ سانس لینا شروع کردیا۔ سوشل میڈیا

مشرقِ وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال: ملک بھر سے 80 بین الاقوامی پروازیں منسوخ

کراچی(روشن پاکستان نیوز) مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی اور فضائی حدود کے مسائل کے باعث پاکستان کے مختلف ایئرپورٹس سے آج مزید 80 بین الاقوامی پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں۔ گزشتہ 16 دنوں کے دوران مشرقِ وسطیٰ کے لیے مجموعی طور پر منسوخ ہونے والی پروازوں کی تعداد 1590

پاکستان ریلوے کا عیدالفطر پر 4 اسپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ

لاہور (روشن پاکستان نیوز) پاکستان ریلویز نے عیدالفطر کے موقع پر 4 اسپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ترجمان ریلویز کے مطابق پہلی عید اسپیشل ٹرین 16 مارچ کو لاہور سے کراچی کے لیے روانہ ہو گی ، جب کہ دوسری عید اسپیشل ٹرین 17 مارچ کو کوئٹہ سے