جمعرات,  09 اکتوبر 2025ء
علی امین گنڈاپور کا عہدےسے مستعفیٰ ہونے کا فیصلہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے مستعفیٰ ہونے کا فیصلہ کر لیا۔

شیخ وقاص اکرم نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے مستعفیٰ ہونے کا فیصلہ کر لیا۔

ذرائع کے مطابق کچھ دیر میں علی امین گنڈاپور اپنے عہدے سے مستعفیٰ ہو جائیں گے۔

علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ کا عہدہ بانی پی ٹی آئی کی امانت تھی۔ اور ان کے حکم کے مطابق عہدہ واپس کر رہا ہوں۔

یہ بھی پڑھیں: نیشنل سائبرکرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے پی ٹی آئی رہنما فلک جاویدکو گرفتار کرلیا

واضح رہے کہ سلمان اکرم راجہ نے بانی پی ٹی آئی کی جانب سے علی امین گنڈاپور کا عہدہ واپس لینے کی ہدایت کی تصدیق کی تھی۔

مزید خبریں