هفته,  27 جولائی 2024ء
فیصل آبادسے پیپلز پارٹی کی خاتون امیدوار کے4 گن مین گرفتار

فیصل آباد(روشن پاکستان نیوز)فیصل آباد میں الیکشن کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر پاکستان پیپلز پارٹی کی امیدوار سدرہ سعید بندیشہ کے چار گن مینوں کو پولیس نے اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا۔

پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان میں علی اصغر، ساجد، مشتاق اور ذیشان شامل ہیں، جن کے قبضہ سے اسلحہ بھی برآمد کرلیا گیا۔

گرفتار تمام ملزمان کو تھانہ ٹھیکری والا کی حوالات میں بند کردیا گیا۔

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News