اتوار,  06 اکتوبر 2024ء
فورٹ منرو،سیاحوں کی وین کھائی میں جاگری، 2 جاں بحق 14 زخمی

فورٹ منرو(نیوزڈیسک) سیاحتی مقام فروٹ منرو سے واپسی پر سیاحوں کی وین گہری کھائی میں جاگری۔

حادثے کا شکار ہونے والی وین میں سیاحوں کا تعلق ضلع مظفرگڑھ علی پور سے ہے، جاں بحق افراد کی لاشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا، زخمیوں کی حالت تشویشناک ہونے کی وجہ سے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔

مزید خبریں