جمعه,  05 جولائی 2024ء
چیئرمین این ایچ اے ارشد مجید عہدے سے فارغ، شہریار سلطان کی تعیناتی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)چیئرمین نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے )ارشد مجید کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔

ذرائع کے مطابق ارشد مجید کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کا حکم دیا گیا ہے جبکہ ایڈیشنل سیکرٹری وزارت خزانہ شہریار سلطان کا بھی تبادلہ کر دیا گیا ہے۔

ایڈیشنل سیکرٹری وزارت خزانہ شہریار سلطان کا تبادلہ کرتے ہوئے ارشد مجید کی جگہ چیئرمین این ایچ اے تعینات کردیا گیا ہے۔

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News