اتوار,  28 اپریل 2024ء
دوسری سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کا فیصلہ، بجلی کی قیمتوں میں ایک روپیہ 68 پیسے فی یونٹ کمی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) نیپرا کی جانب سے بجلی کی قیمتوں میں ایک روپیہ 68 پیسے فی یونٹ کمی کا اعلان کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق نیپرا کی جانب سے بجلی کی قیمتوں میں ایک روپیہ 68 پیسے فی یونٹ کمی کا اعلان کردیا گیا۔

مزیدپڑھیں:وزیراعظم شہباز شریف کا اسمگلنگ کی روک تھام کیلئے اہم اجلاس طلب

نیشنل الیکٹرک ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے دوسری سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کا فیصلہ دے دیا، فیصلہ کے مطابق بجلی کے بلوں میں گزشتہ ماہ کی نسبت ایک روپیہ 68 پیسے فی یو نٹ کمی ہو گی۔

نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی کی قیمتوں میں کمی کا اطلاق اپریل ،مئی اور جون کے بلوں پر ہو گا۔ 

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News