جمعرات,  30 اپریل 2026ء
علی امین گنڈاپور کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

پشاور(روشن پاکستان نیوز)وزیراعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈا پور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے گئے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈا پور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے گئے۔

وارنٹ گرفتاری انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج ملک اعجاز آصف نے جاری کیے۔

مزیدپڑھیں:عمران خان کو لانگ مارچ توڑ پھوڑ کے 2 مقدمات میں بری کر دیا گیا

علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری 9 مئی کے واقعات سے متعلق کیس میں جاری ہوئے۔ علی امین گنڈا پور کے خلاف تھانہ سٹی میں مقدمہ درج ہے۔

عدالت نے 2 اپریل کو علی امین گنڈاپور کو پیش کرنے کا حکم دے دیا۔

مزید خبریں