جمعه,  17 مئی 2024ء
تازہ ترین

March 19, 2024

آ ج 20مارچ بروز بدھ پاکستان کے مختلف علاقوں میں موسم کیسا رہے گا ؟ دیکھیں خبر میں

ملک کے بیشتر علاقوں میں دن کے اوقات میں موسم خشک تاہم شام/رات میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان۔ جبکہ گلگت بلتستان اور بالائی خیبر پختونخوا میں رات کے اوقات میں چند مقا مات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش اور پہاڑوں پر ہلکی

وزیراعظم محمد شہبازشریف کی جعلی اور گمراہ کن پروپیگنڈے کے فوری تدارک کیلئے طریقہ کار تیار کرنے کی ہدایت

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)وزیراعظم کی زیرصدارت حکومتی ترجمانوں کا اجلاس ، ریاستی ، قومی اور عوامی مفادات کے فروغ، دفاع اور بیانیہ سازی کے لئے حکمت عملی مرتب کرلی گئی وزیراعظم محمد شہبازشریف کی زیرصدارت وزیراعظم ہاؤس میں پارٹی اور حکومت کی میڈیا سٹریٹیجی کے حوالے سے اجلاس ہوا

پاکستان کی بڑی یونیورسٹی میں 9 دن کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا ،دیکھیں

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پنجاب یونیورسٹی نے موسم بہار کی تعطیلات کے باعث 9 دن کی تعطیلات کا اعلان کر دیا ۔ تعطیلات یکم اپریل سے شروع ہوں گی اور 9 اپریل 2024 کو ختم ہوں گی اور اس عرصے کے دوران یونیورسٹی کے تمام شعبے بند رہیں گے۔ تاہم محکمہ

ملک میں بارشوں کا نیا اسپیل داخل ہونیوالاہے،کب اور کہاں؟محکمہ موسمیات کی جانب سے الرٹ جاری

لاہور(روشن پاکستان نیوز)ملک میں بادل ایک بار پھر برسنے کو تیار ہیں، آئندہ 2 روز میں بارش کا سلسلہ ملک میں داخل ہونے والا ہے۔ چیف میٹرولوجسٹ لاہور اکرام الدین کا کہنا ہے کہ ملک میں 21 مارچ کو بارش کا نیا اسپیل داخل ہورہا ہے اور بارش کا یہ

ریما خان کورمضان میں خانہ کعبہ کی زیارت کی سعادت حاصل،خوبصورت تصاویر شیئر کر دیں

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف سابق اداکارہ ریما خان کو ماہ صیام میں خانہ کعبہ کی زیارت کی سعادت حاصل ہوئی۔ ریما خان نے مکہ مکرمہ سے اپنی کچھ خوبصورت تصاویر فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر شیئر کی ہیں۔ مسجد الحرام سے اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے انہوں

سینٹ کی ٹیکنوکریٹ نشست کے لیے اسحاق ڈار کے کاغذات نامزدگی منظور کر لیے گئے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سینیٹ کی ٹیکنوکریٹ نشست کے لیے اسحاق ڈار کے کاغذات نامزدگی منظور کر لیے گئے۔ اسلام آباد سے سینیٹ کی ٹیکنوکریٹ نشست کے لیے وفاقی وزیر اسحاق ڈار کے کاغذات نامزدگی منظور کر لیے گئے ہیں۔ ریٹرننگ آفیسر سعید گل نے اسحاق ڈار کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال

افطار میں آلو کے کرسپی ڈونٹس بنیں اتنے مزیدار کہ سب بار بار فرمائش کرتے نہ تھکیں گے،آسان ترکیب،دیکھیں

چکن ڈونٹس بہت کھائے جاتے ہیں، اب آلو کے ذائقے والے ڈونٹس بھی بنائیں اور بچوں سمیت سب کے دل جیت لیں۔ اتنےلذیذ کہ ہر کوئی بار بار مانگے گا۔ اجزاء اور ترکیب ایک کپ چنے اور آلو کو دھو کر ابال لیں۔ پھر اس میں ہلدی دھنیا پاؤڈر، کالی

محکمہ تعلیم دادو میں 600 سے زائد گھوسٹ ملازمین کا انکشاف،فہرست جاری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)محکمہ تعلیم دادو میں 600 سے زائد گھوسٹ ملازمین کا انکشاف ہوا ہے۔ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (ڈی ای او) نے گھوسٹ ملازمین کی فہرست جاری کردی۔ ڈی ای او کے مطابق اگست 2023 سے فروری 2024 تک ملازمین بھوت ہیں اور انہوں نے ڈیوٹی پر رپورٹ نہیں

سوشل میڈیا پر مشہور ہونے کے لیے پاکستانیوں کی بڑی تعدادنے اخلاقیات کوروندڈالا

اسلام آباد(افشاں قریشی)سوشل میڈیا پر مشہور ہونے کے لیے پاکستانی نوجوانوںنے اخلاقیات کوروندڈالا،یہ نوجوان سوشل میڈیا پر مشہوری کے لیے غیر اخلاقی مواد اور ایسے دیگر بے حیائی کے سامان کو فروغ دینے میں ذرا بھی نہیں ہچکچاتے۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر مشہور ہونے کے لیے پاکستانی نوجوانوںنے

ہوشیار رہیں فراڈ سے بچیں، اہم سرکاری ادارے کی جانب سے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والا بھرتیوں کا اشتہار جعلی ، ادارے نے خبردار کر دیا

کراچی (روشن پاکستان نیوز)پاکستان ریلویز نے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والے بھرتیوں کے اشتہار پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ریلوے میں بھرتیوں کا جعلی اشتہار سوشل میڈیا پر گردش کرنے لگا ہے جس پر پاکستان ریلوے نے اشتہار چلانے والوں کے خلاف کارروائی کا اعلان

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News