پیر,  07 اکتوبر 2024ء
معروف فوک گلوکارہ افشاں زیبی کا میوزیکل شو کیلئے دورہ برطانیہ ، شیڈول بھی سامنے ا ٓ گیا

اسلام آباد (شوبز رپورٹر)پاکستان کی نامور اوار عالمی شہرت یافتہ فوک گلوکارہ افشاں زیبی فروری 2024 میں برطانیہ کا دورہ کریں گی ،جہاں وہ لائیو میوزیکل شو کریں گی۔

معروف گلوکا ر امانت علی امان بھی اس میوزیکل لائیو شو میں انکا ساتھ دیں گے ۔

انکا پہلا شو 21 فروری بروز بدھ کو برمنگھم میں ، دوسرا شو بریڈ فورڈ میں 28فروری کو بریڈ فورڈ جبکہ انکا تیسرا میوزیکل شو 6مارچ کو شیفلڈ میں ہوگا ۔

مزید خبریں