پیر,  16  ستمبر 2024ء
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے بہنوئی آصف حیدر شاہ کو چیف سیکرٹری سندھ بنانے کا فیصلہ

کراچی (روشن پاکستان نیوز) آصف حیدر شاہ کو سندھ کا چیف سیکریٹری بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ آصف حیدر شاہ پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروسز کے گریڈ 22 کے افسر ہیں، آصف حیدر شاہ کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن آج جاری کیے جانے کا امکان ہے۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ آصف حیدر شاہ وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کے بہنوئی ہیں۔

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News