کراچی (روشن پاکستان نیوز)ڈاکٹر خالد مقبول کی آڈیو لیک میں کہی بات تحریک عدم اعتماد کے بعد عمران خان سے بنی گالہ میں ہوئی ایک میٹنگ میں مجھ سمیت چار صحافیوں کے سامنے خان صاحب کے انتہائی قریبی ساتھی نے خان صاحب کو بتائی تھی کہ انہیں خالد مقبول نے بتایا ہے کہ ہم مجبور ہیں لاشیں نہیں اٹھا سکتے۔
خالد مقبول صدیقی نے پوچھا کہ کیا پی ٹی آئی کی حکومت بچے گی ؟تو قریبی زرائع نے کہا کہ عمران خان حکومت بچتی نظر نہیں آرہی ۔ڈاکٹر خالد مقبول کا کہنا تھا کہ انہوں نے پوچھا کہ کیا پی ٹی آئی بچ سکتی ہے میں نے کہا بچ سکتی ہے اور بعد میں کسی نے سوال کیا کہ آپ نے مائنس ون کا فارمولہ پیش کیا تھا ۔
ڈاکٹر خالد مقبول کی آڈیو لیک میں کہی بات تحریک عدم اعتماد کے بعد عمران خان سے بنی گالہ میں ہوئی ایک میٹنگ میں مجھ سمیت چار صحافیوں کے سامنے خان صاحب کے انتہائی قریبی ساتھی نے خان صاحب کو بتائی تھی کہ انہیں خالد مقبول نے بتایا ہے کہ ہم مجبور ہیں لاشیں نہیں اٹھا سکتے۔
pic.twitter.com/m5LInUfE5E— Nadia Mirza (@nadia_a_mirza) March 8, 2024
میں نے جواب دیا کہ میں نے پلس ون کا فارمولا پیش کیا تھا۔ ہوسکتا ہے کہ وزیراعظم کوئی اور ہو اورعمران خان اس کے بھی باس ہوںتو جب ان کے ہی لوگ ان کے ساتھ کھڑے نہیں تھے تو ہماری تو صر ف سات سیٹیں ہیں ، عمران خان کو میسج دیا تھاکہ ہماری 7 سیٹیں ہیں ہم اپنی سات سیٹیں بچا نہیں پائیں گے ۔
اور جمہوریت کے شوق میں اپنے لوگوں اور سو کارکنوں کے لاپتہ کرنے کے واقعات اپنے ذمہ نہیں لے سکتا۔