جمعه,  18 اکتوبر 2024ء
رمضان کے دوران سحرو افطار کے دوران گھروں میں کس کس وقت گیس دستیاب ہو گی ؟ شیڈول جاری

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)سوئی سدرن گیس کمپنی نے صوبہ سندھ اور بلوچستان میں رمضان المبارک کے لیے گیس شیڈول جاری کردیا۔

سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہےکہ سحری میں صبح 3 بجے تا صبح 9 بجے تک گیس دستیاب ہوگی۔

اعلامیے میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ افطار کے لیے دوپہر 3 بجے تا رات 10 بجے تک گیس کی سپلائی کھلی رہے گی۔

مزید خبریں