پیر,  16  ستمبر 2024ء
وزیراعلیٰ سندھ کو ن ؟ نام فائنل کر لیا گیا ،دیکھیں خبر میں

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے سندھ کی وزارت اعلیٰ کے لیے مراد علی شاہ کا نام فائنل کر لیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق مراد علی شاہ سندھ کے نئے وزیراعلیٰ ہوں گے، پارٹی قیادت آج ارکان کو اعتماد میں لے گی۔

پارٹی ذرائع کے مطابق مراد علی شاہ منگل کو تیسری بار وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔

مراد علی شاہ نے نامزدگی پر پارٹی قیادت کا شکریہ ادا کیا۔

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News