اتوار,  08  ستمبر 2024ء
نامور ٹی وی و سٹیج اداکار انتقال کر گئے، دیکھیں

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) معروف ٹی وی اور سٹیج اداکار گلزار حسین المعروف چاند پوری انتقال کر گئے۔ گلزار حسین عرف چاند پوری گردے اور سانس کے عارضے میں مبتلا تھے۔
چاند پوری کئی سالوں سے علیل تھے، مرحوم شدید علیل تھے اور گزشتہ دنوں فالج کے مرض میں مبتلا تھے، اداکار چاند پوری کی نماز جنازہ (صبح) 17 فروری کو ادا کی جائے گی، نماز جنازہ نماز ظہر کے بعد رضویہ امام بارگاہ میں ادا کی جائے گی۔
چاند پوری نے مشہور ڈراموں سچ مچ اور محلے دار میں اداکاری کی، ڈرامے گھرانہ، واہ بھائی واہ میں بھی اداکاری کے جوہر دکھائے، اور خواجہ اینڈ سنز گلزار حسین عرف چاند پوری نے بھی معین اختر کے ساتھ ٹی وی اور اسٹیج پر کام کیا۔ .

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News