اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز )تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے سائفر کیس کافیصلہ کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا۔
شاہ محمود نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں سائفر کیس میں سزا کے خلاف اپیل دائر کر دی۔
آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت نے 30 جنوری کو انہیں 10 سال قید کی سزا سنائی تھی۔شاہ محمود قریشی کے وکیل سلمان صفدر، علی بخاری اور تیمور ملک نے اپیل دائر کی۔