هفته,  23 نومبر 2024ء
مولانا فضل الرحمان سے شاہد آفریدی کی ملاقات،سیاسی معاملات پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)سربراہ جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) مولانا فضل الرحمان سے سابق کپتان کرکٹر شاہد آفریدی نے ملاقات کی ہے۔ملاقات جے یو آئی سندھ کے سیکرٹری جنرل علامہ راشد سومرو کی کراچی میں رہائش گاہ پر ہوئی۔مولانا فضل الرحمان اور شاہد آفریدی کی ملاقات میں علامہ راشد سومرو اور علامہ ناصر سومرو سمیت دیگر رہنما بھی موجود تھے۔جے یوآئی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں ملکی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال ہوا۔

مزید خبریں