اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)سینیٹ کا اجلاس آج شام بروز اتوار 15 ستمبر 2024 شام چار بجے کی بجائے اب شام 7 بجے ہوگا۔
سینیٹ کے دفاتر اجلاس ختم ہونے تک کھلے رہیں گے۔
مزید پڑھیں: آئینی ترمیم کا معاملہ، فضل الرحمان کے فیصلے تک قومی اسمبلی اجلاس کا وقت تبدیل