بدھ,  30 اکتوبر 2024ء
قومی ٹیم کے کھلاڑی بابر اعظم قومی ٹیم کی کپتانی دوبارہ سنبھالنے کے لیے تیار

لاہور(روشن پاکستان نیوز)قومی ٹیم کے کھلاڑی بابر اعظم قومی ٹیم کی کپتانی دوبارہ سنبھالنے کے لیے تیار ہیں۔

ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق پی سی بی کے نئے چیئرمین محسن نقوی بابر اعظم کودوبارہ قومی ٹیم کاکپتان بنانے کاارادہ رکھتے ہیں۔

یادرہے کہ نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کو چندروزقبل پاکستان کرکٹ بورڈ کانیاچیئرمین منتخب کیاگیا تھا۔

مزید خبریں