هفته,  07  ستمبر 2024ء
مسافر کوچ اور ٹریلر میں ٹکر ، 3 افراد جاں بحق،10 سے زائد زخمی

جامشورو (روشن پاکستان نیوز)جامشورو میں ایم نائن موٹر وے پر مسافرکوچ اور ٹریلر میں ٹکر کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 10 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔

ریسکیوذرائع کے مطابق جامشورو میں لونی کوٹ کے مقام پریہ افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں مسافر کوچ اور ٹریلر آپس میں ٹکرا گئے۔

حکومت دھرنے میں رکاوٹ نہ ڈالے، حالات خراب ہوں گے، حافظ نعیم الرحمان

ریسکیو ذرائع زخمیوں کو نوری آبادی ٹراما سینٹر منتقل کر دیا گیا ہے، پولیس کے مطابق حادثہ بس ڈرائیور کو نیند آنے کی وجہ سے پیش آیا۔

مزید پڑھیں:مخصوص نشستیں پی ٹی آئی کا ہی حق تھا، سربراہ سنی اتحاد کونسل

حادثے کے بعد ٹریلر روڈ پر الٹ گیا جس سے ٹریفک کی روانی میں دشواری ہوئی۔

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News