بدھ,  30 اکتوبر 2024ء
پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید کو ایف آئی اے نے گرفتار کرلیا

 

گوجرانوالہ (روشن پاکستان نیوز)وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما صنم جاوید کو گرفتار کرلیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ایف آئی اے ٹیم صنم جاوید کو سینٹرل جیل گوجرانوالہ سے لے کر روانہ ہوگئی۔ جیل ذرائع نے بتایا کہ صنم جاوید کو ایف آئی اے کے مقدمہ میں گرفتار کیا گیا ہے۔

مزید خبریں