بدھ,  18  ستمبر 2024ء
تازہ ترین

July 13, 2024

آٹا ملز کے بعد سیمنٹ ڈیلرز ایسوسی ایشن پاکستان نے بھی وِدہولڈنگ ٹیکس مسترد کردیا،ہڑتال کا اعلان

  لاہور (روشن پاکستان نیوز)آٹا ملز کے بعد سیمنٹ ڈیلرز ایسوسی ایشن پاکستان نے بھی وِد ہولڈنگ ٹیکس مسترد کردیا۔ آج رات 12 بجے سے ہڑتال کا اعلان کر دیا۔ لاہور چیمبر میں ہوئے اجلاس میں ایسوسی ایشن کے عہدے داروں نے کہا کہ آج ہفتے کی رات 12 بجے

ابھی بہت سے مراحل اور کیسز باقی ،بانی پی ٹی آئی کی ابھی رہائی ممکن نہیں ، فیصل واوڈا

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)آزاد سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ ابھی بہت سے مراحل اور کیسز باقی ہیں، چاہے کوئی کتنا ہی آئین اور قانون سے باہر جا کر رعایت دے دے، اس کے باوجود بھی بانی پی ٹی آئی کی رہائی ممکن نہیں ہو گی۔عدت میں

نفرت انگیز بیان دینے پر ساحل عدیم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا

  کراچی (روشن پاکستان نیوز)مذہبی اسکالر ساحل عدیم کے خلاف سندھ کے دارالحکومت کراچی میں سندھیوں کے خلاف نفرت انگیز زبان استعمال کرنے پر مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی۔ساحل عدیم کی پرانی ویڈیو کچھ عرصہ قبل سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی، جس میں انہیں سندھی قوم کے

عشرہ محرم الحرام، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور مسلسل فیلڈ میں موجود

راولپنڈی ( کرائم رپورٹر)عشرہ محرم الحرام، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور مسلسل فیلڈ میں موجود،انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی راولپنڈی آمد، ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی وسیم سیال، ریجنل پولیس آفیسر راولپنڈی ریجن بابر سرفراز الپا، سی پی او راولپنڈی سید خالد ہمدانی، ایس

شہباز شریف وضاحت کریں کہ دباؤ کون اور کیوں ڈال رہا ہے؟ وزیر اعظم کے بیان پر حافظ حمداللہ بھی میدان میں آ گئے

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کے استعفیٰ دوں گا دباؤ میں نہیں آؤں گا کے بیان پر جے یو آئی کے مرکزی رہنما حافظ حمداللہ کا ردعمل سامنے آگیا۔حافظ حمد اللہ کا کہنا ہے کہ شہباز شریف وضاحت کریں کہ دباؤ کون اور کیوں ڈال رہا

ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائی،10ملزمان گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)راولپنڈی پولیس کی ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائی،10ملزمان گرفتار، اسلحہ اور ایمونیشن برآمد، مقدمات درج۔ تفصیلات کے مطابق ائیرپورٹ پولیس نے ملزم محمد عدنان سے 01پستول 30بور معہ ایمونیشن، ملزم عدنان پرویز سے 01پستول 30بور معہ ایمونیشن، ملزم افتخار سے 04روند پستول 30بور، ملزم اظہر سے 03

منشیات فروشوں اور شراب سپلائرز کے خلاف کاروائی، 05 ملزمان گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)راولپنڈی پولیس کی منشیات فروشوں اور شراب سپلائرز کے خلاف کاروائی، 05 ملزمان گرفتار، 03کلو سے زائد چرس اور شراب برآمد، مقدمات درج۔ تفصیلات کے مطابق سول لائنز پولیس نے ملزم ارشد سے 01 کلو 500 گرام چرس، ویسٹریج پولیس نے ملزم مسعود سے 570 گرام چرس،نصیرآباد پولیس نے

راولپنڈی پولیس کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشنز جاری

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)راولپنڈی پولیس کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشنز، سرچ آپریشنز میں گھروں،دکانیں اورا فراد کی چیکنگ۔ تفصیلات کے مطابق سی پی اوسید خالدہمدانی کی ہدایت پر راولپنڈی پولیس نے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشنز کیے، سرچ آپریشنزتھانہ مورگاہ، ریس کورس، چونترہ، کلر سیداں، مندرہ اور روات کے مختلف علاقوں

وارث خان پولیس کی کاروائی، شہری کے قتل میں ملوث 02ملزمان گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)وارث خان پولیس کی کاروائی، شہری کے قتل میں ملوث 02ملزمان گرفتار، ملزمان نے سابقہ رنجش پر فائرنگ کرکے شہری علی رضا کو قتل کر دیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق وارث خان پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے شہری کے قتل میں ملوث 02 ملزمان کو گرفتار کر لیا،گرفتار ملزمان

دس سالہ بچی کو اغواء کرنے والا ملزم گرفتار، مغوی بازیاب

راولپنڈی( کرائم رپورٹر)صدرواہ پولیس کی کاروائی، دس سالہ بچی کو اغواء کرنے والا ملزم گرفتار، بچی بازیاب۔ تفصیلات کے مطابق متاثرہ بچی کی والدہ نے صدر واہ پولیس کو درخواست دی کہ اس کے پڑوسی صابر نے اس کی 10سالہ بچی کو اغواء کر لیا ہے۔ صدر واہ پولیس نے

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News