منگل,  10  ستمبر 2024ء
لہسن کے ذریعے بالوں کو مضبوط اور گھنا کیسے بنایا جائے؟بہترین طر یقہ دیکھیں


اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)اگر آپ بالوں کو گھناکرنا چاہتے ہیں تو کچھ اور استعمال کرنے کی بجائے لہسن استعمال کریں کیونکہ اسکا کوئی سائیڈ افیکٹ نہیں ہوگا۔
ایسی جگہیں جہاں سے سر کے بال اتر چکے ہوں یا جہاں وہ کم ہورہے ہوں پر لہسن کا رس لگانے سے بال تیزی سے اگنے لگتے ہیں۔

تھوڑے سے لہسن لے کر انہیں پیس کر ان کا رس نکال لیں اور اسے متاثرہ جگہ پرلگائیں۔یہ عمل ہفتے میں کم از کم دو بار کریں اور لگانے کے ایک گھنٹے بعد سر دھوئیں۔ایک مہینہ کے اندر ہی آپ واضح تبدیلی محسوس کریں گے اور متاثرہ جگہ پر نئے بال نظر آنے لگیں گے

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News