اتوار,  08  ستمبر 2024ء
دوسرا ٹی ٹوئنٹی، پاکستان کا انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت لیا ، پہلے بیٹنگ کریں گے یا باؤلنگ ؟جانیں

برمنگھم (روشن پاکستان نیوز)پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 4 ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ برمنگھم کے ایجبسٹن سٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے۔

واضح رہے کہ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کا پہلا میچ بارش کے باعث منسوخ کردیا گیا تھا۔

دونوں ٹیموں کے درمیان میچ برمنگھم پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے چھ بجے شروع ہوگا۔

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News