هفته,  21 دسمبر 2024ء
لیول پلیئنگ فیلڈ تو کیا ہمیں فیلڈ ہی نہیں دی گئی، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پی ٹی آئی کے رہنما بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ہمیں لیول پلیئنگ فیلڈ تو کیا فیلڈ ہی نہیں دی گئی،بلا چھین لیاگیا۔

اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جیل میں ہمارے ایک سے زائد ٹرائل چل رہے ہیں، ملزم کی مرضی کے بغیر وکیل مقرر کرنا آئین کی خلاف ورزی ہے۔

بیرسٹر گوہر نے کہا کہ ہمیں لیول پلیئنگ فیلڈ تو کیا فیلڈ ہی نہیں دی گئی،بلا چھین لیاگیا۔

مزید خبریں