اسلا م آ با د (منصور ظفر)وفاقی دار لحکومت اسلام آبادمیں منشیات فر و شو ں کے خلاف کر یک ڈا ؤن کا سلسلہ جاری ہے۔تھا نہ رمنا پولیس نے کارروا ئی کرتے ہوئے غیر ملکی نا ئجیر ین خاتون سےبھاری مقد ار میں شراب بر آ مد کرتے ہوئے مقدمہ درج کرلیا۔۔
گزشتہ ہفتے میں اسلام آباد پولیس نےسیکٹر جی ٹین اور جی الیون میں منشیات فر وشو ں سے گردہ،چرس،اور کوکین بھی بر آ مد کر لی ہے۔
تفصیلا ت کے مطابق اسلا م آ با د تھا نہ رمنا پولیس اسٹیشن میں تعینات نصر اللہ اے ایس آ ئی نےٹیم کے ہمرا ہ کارروا ئی کے دوران گشت مخبر کی اطلاع پر غیر ملکی نائجیر ین خاتون سےجو سیکٹر جی ٹین فو ر مکینک کی دکان کے قر یب کیفے بنا کر شرا ب فر و خت کر رہی تھی،پولیس ٹیم جب موقع پر پہنچی تو شرا ب کی فر و خت جاری تھی۔غیر ملکی خاتون نائجیرین نے اپنا نام،OMOLADE SARAH رکھا تھا۔ خاتون سے نا ئجیر ین پاسپور ٹ بھی بر آ مد کر لیاگیا۔ کچن کیفے سے موقع پر شرا ب کی 18عد د کا ٹن،10کاٹن کھو ل کر چیک کر نے پر ہر کا ٹن میں 24/24عد بوتلیں MurryVAt1 برآمدہوئی۔اس دورا ن نا ئجیر ین لیڈ ی نے بتایا کہ میں کیفے میں شرا ب نوش فر و خت کر تی ہو ں،جس نے دریافت پر کو ئی لا ئسنس اور اجازت نامہ پیش نہ کیا،متعلقہ پولیس نے مذ کورہ نائجر ئن خاتو ن کے خلاف مقد مہ زیر دفعات 3/4حد درج کر لیا۔ پولیس نے دوسر ی کارروا ئی میں جی الیون مر کزکے ملزم سے 560گرا م گر دہ، کوکین اور چرس بر آ مد کر کے مقد مہ زیر دفعات-7A CNSA-9(1)3bدرج کر لیا۔ پولیس ٹیم مخبر کی اطلاع پر ایک نوجوا ن شخص موبا ئل فو ن نمبر وٹس ایپ منشیات کوکین چر س سپلا ئی کر نے کے لیے رقم لیکر گزر رہا تھا کہ مخبر خاص کی اطلاع پر ایک شخص کو قا بو کیا،جس نے اپنا نا م و پتہ فہیم خان ولد افتخار سکنہ فارو ق اعظم روڈ گلی نمبر9صا دق آ باد راولپنڈ ی بتایا،جامہ تلاشی لینے پر مومی لفا فے شا پر پر لپٹی ہو ئی چر س،گر د ہ کو کین موقع سے بر آ مدکر کے ملزم کے خلاف مقد مہ درج کر لیا۔
مزید پڑھیں: راولپنڈی پولیس کی منشیات فروشوں اور شراب سپلائرز کے خلاف کارروائیاں، 7 ملزمان گرفتار