جمعه,  18 اکتوبر 2024ء
آرمی چیف نظر رکھیں، کور کمانڈر ہاوس میں اجلاس کیسے ہوا، اے این پی

پشاور(روشن پاکستان نیوز) کورکمانڈر ہاؤس میں خیبر پختونخوا کابینہ اجلاس پر ترجمان عوامی نیشنل پارٹی نے کا ردعمل سامنے آگیا۔

ترجمان اے این پی زاہد خان کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کے کور کمانڈر ہاؤس میں کابینہ اجلاس کی خبریں انتہائی تشویشناک ہیں پختونخوا کابینہ اجلاس کے متعلق وضاحت دیں۔

ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ آرمی چیف نظر رکھیں کہ کور کمانڈر ہاؤس میں اجلاس کیسے ہوا، تاریخ میں کبھی ایسے نہیں ہوا کہ کابینہ کا اجلاس کسی کور کمانڈر ہاؤس میں ہو۔

مزید پڑھیں: انتخابات جیتنے کے بعد ایشیا کی تیسری سب سے بڑی معیشت میں مزید ترقی کو فروغ دیں گے ، مودی

ترجمان اے این پی نے کہا کہ کور کمانڈر ہاؤس میں کابینہ اجلاس کی تحریک انصاف نے کوئی تردید جاری نہیں کی۔ تحریک انصاف کابینہ اجلاس پر فوری وضاحت دے۔

مزید خبریں