هفته,  23 نومبر 2024ء
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں بڑی کمی، دیکھیں تشویشناک خبر

 

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کا کہنا ہے کہ ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 48.7 ملین ڈالر کی کمی واقع ہوئی ہے۔

اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر کے مطابق 29 مارچ کو ختم ہونے والے ہفتے تک ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 13 ارب 37 کروڑ 80 لاکھ ڈالر رہے۔

اسٹیٹ بینک کے ذخائر 1 ارب 85 کروڑ ڈالر اضافے سے 8 ارب 4 کروڑ ڈالر ہو گئے۔

دوسری جانب کمرشل بینکوں کے ذخائر 672 ملین ڈالر کی کمی سے 5 ارب 33 کروڑ ڈالر رہ گئے۔

مزید خبریں