هفته,  23 نومبر 2024ء
پن بجلی سے عوام کو بروقت سستی بجلی ملے گی ، وزیر توانائی اویس لغاری

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا کہ ہائیڈرو پاور لوگوں کو بروقت سستی بجلی فراہم کرے گی۔

چیئرمین واپڈا سجاد غنی نے وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری سے ملاقات کی۔

ملاقات میں واپڈا کے زیر تعمیر بجلی کے منصوبوں کی جلد تکمیل کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اس موقع پر وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا کہ پن بجلی عوام کو بروقت سستی بجلی فراہم کرے گی، این ٹی ڈی سی کے کسی بھی منصوبے میں تاخیر برداشت نہیں کی جائے گی۔

اجلاس میں چیئرمین واپڈا نے این ٹی ڈی سی کو تکنیکی معاونت فراہم کرنے کی پیشکش کی۔

مزید خبریں