پیر,  29 اپریل 2024ء
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان چیئرمین نجکاری کمیشن تعینات

 اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز ) وفاقی وزیر پرائیویٹائزیشن عبدالعلیم خان کو چیئرمین نجکاری کمیشن تعینات کر دیا گیا۔

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے عبدالعلیم خان کی بطور چیئرمین نجکاری کمیشن تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

مزید پڑھیں: اڈیالہ جیل سپرنٹنڈنٹ نےعمران خان کی ان کے وکلا سے آن لائن ملاقات کرانے سے انکار کر دیا

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہےکہ عبدالعلیم خان کی بطور چیئرمین تقرری کا اطلاق فوری ہو گا۔

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News