March 16, 2026

امریکی خام تیل کی قیمت میں 2 فیصد اضافہ، فی بیرل قیمت 102 ڈالر ہوگئی

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی خام تیل کی قیمت میں 2 فیصد اضافہ ہوگیا۔ امریکی خام تیل کی قیمت میں 2 فیصد اضافے کے بعد 102 ڈالر فی بیرل ہوگئی ہے۔  اس کے علاوہ برینٹ خام تیل کی قیمت 106 ڈالر فی بیرل پر پہنچ گئی ہے۔ تیل کمپنیوں نے ٹرمپ

اسرائیلی فوج نے لبنان میں زمینی کارروائی کا آغاز کردیا

تل ابیب(روشن پاکستان نیوز) اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان میں زمینی کارروائی کا آغاز کردیا۔ سوشل میڈیا سائٹ ایکس پر جاری بیان میں اسرائیلی فوج نے کہا کہ اس کی 91ویں بریگیڈ نے جنوبی لبنان میں زمینی آپریشن شروع کردیا ہے جس کا مقصد سرحد کے قریب ’فارورڈ ڈیفنس زون‘

نیتن یاہو کی ’کافی‘ والی ویڈیو زیرِ بحث: سوشل میڈیا پر اے آئی ہونے کا دعویٰ

تل ابیب(روشن پاکستان نیوز) اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کی جانب سے ایرانی حملے میں ہلاکت کی خبروں پر کافی شاپ کی ایک ویڈیو جاری کی گئی ہے لیکن یہ نئی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پرشدید بحث کا موضوع بن گئی ہے اور سوشل میدیا صارفین دعویٰ کر رہے

غزہ کی طرح ‘خون کا پیاسانیٹ ورک’ ایران اورلبنان میں بھی اسکولوں اور اسپتالوں کو نشانہ بنا رہا ہے: ترک صدر

استنبول(روشن پاکستان نیوز) ترک صدر  رجب طیب  اردوان نےکہا ہےکہ ‘خون کا پیاسا نیٹ  ورک’ غزہ کے  بعد ایران اور لبنان میں بھی اسکولوں اور  اسپتالوں کو نشانہ بنا رہا ہے۔ گزشتہ روز استنبول یونیورسٹی میں منعقدہ  افطار ڈنر  سے خطاب میں علاقائی کشیدگی کے بارے میں بات کرتے ہوئے ترک صدر

سرگودھا: بیٹی کے کردار پر شک، باپ نے کلہاڑی سے بیوی اور 5 بچوں کو قتل کردیا

سرگودھا(روشن پاکستان نیوز) سرگودھا کے نواحی علاقے  بھاگٹانوالہ میں شوہر  نے مبینہ طور پر کلہاڑی کا وار کرکے بیوی سمیت 5  بچوں کو قتل کردیا۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ابتدائی اطلاعات کے مطابق ملزم کو اپنی بیٹی کے کردار پر شک تھا جس کے پیش نظر ملزم نے مبینہ

ٹرمپ انتظامیہ کا آبنائے ہرمز سے گزرنیوالے بحری جہازوں کی حفاظت کیلئے اتحادکا منصوبہ

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی  انتظامیہ نے آبنائے  ہرمز سے گزرنے والے بحری جہازوں کی حفاظت کے لیے اتحاد کا منصوبہ بنانے کا اعلان کردیا۔ امریکی اخبار کے مطابق ‏ ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے ہرمز سے گزرنے والے بحری جہازوں کی حفاظت کے لیے اتحاد کے