منگل,  24 فروری 2026ء

February 23, 2026

ملک کے مختلف شہروں میں اے این ایف کا منشیات کے خلاف کامیاب کریک ڈاؤن

اسلام آباد(عرفان حیدر) ایئر انٹلیجنس فورس (اے این ایف) نے ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری رکھا، جس کے دوران پانچ مختلف کارروائیوں میں چھ ملزمان کو گرفتار کر کے 21 کلوگرام منشیات برآمد کر لی گئی، جس کی مجموعی مالیت 23 لاکھ