بدھ,  28 جنوری 2026ء

January 28, 2026

فری سوشل میڈیا کا دور ختم؟ میٹا نے سبسکرپشن ماڈل پیش کر دیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) دنیا کی بڑی ٹیک کمپنی میٹا نے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز انسٹاگرام، فیس بک اور واٹس ایپ کے لئے پریمیم سبسکرپشن ماڈل متعارف کروانے کا اعلان کیا ہے۔ میٹا نے اعلان کیا ہے کہ وہ ایپس کے بنیادی فیچرز کو مفت رکھے گا، لیکن پریمیم سبسکرپشنز

وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی 9 مئی واقعات میں ملوث تھے، فرانزک رپورٹ
سہیل آفریدی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے ریاستی اداروں پر گمراہ کن الزامات اور ساکھ متاثر کرنے کے کیس میں وزیر اعلی خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ سینیئر سول جج عباس شاہ نے سہیل آفریدی کے خلاف درج مقدمہ کی سماعت

مکہ مکرمہ میں سکھر پریس کلب کے صحافیوں کے اعزاز میں یونائیٹڈ جرنلسٹس فورم کی جانب سے عشائیہ تقریب

جدہ(روشن پاکستان نیوز) مکہ المکرمہ میں عمرے کی سعادت کے لیے سکھر پریس کلب سے پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کے سیکریٹری فنانس لالا اسد پٹھان کی قیادت میں آنے والے صحافیوں کے وفد کے اعزاز میں یونائیٹڈ جرنلسٹس فورم کے چیئرمین جہانگیر خان اور پاکستانی صحافیوں کی جانب سے

ایک دن میں نرخ میں بڑا اضافہ، سونے کی فی تولہ قیمت ساڑھے پانچ لاکھ سے بھی تجاوز کر گئی
ایک دن میں نرخ میں بڑا اضافہ، سونے کی فی تولہ قیمت ساڑھے پانچ لاکھ سے بھی تجاوز کر گئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان میں سونے کے نرخ نے تمام ریکارڈ توڑ دیے، ایک ہی دن میں قیمت میں بڑا اضافہ ہوگیا۔ سونے کی قیمت میں 21 ہزار ایک سو روپے کا اضافہ ہونے سے نئی فی تولہ قیمت پہلی بار ساڑھے پانچ لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔

عبداللہ سٹی کی تاریخ ساز پیش رفت: ایک ہی دن میں 800 رہائشی پلاٹس کے قبضے، پاکستان کی تاریخ میں نیا ریکارڈ قائم

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کے رئیل اسٹیٹ سیکٹر میں ایک اہم اور تاریخ ساز پیش رفت سامنے آئی ہے جہاں عبداللہ سٹی کی جانب سے 24 جنوری کو ایک ہی دن میں 800 رہائشی پلاٹس کے باقاعدہ قبضے دے کر ملکی تاریخ میں ایک نیا ریکارڈ قائم کر دیا

سحر کامران کا بل مسترد ہونے پر اظہار ناراضگی، نوجوانوں کو منشیات سے بچانے کا مطالبہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی سحر کامران نے کہا ہے کہ ملک میں نوجوانوں میں منشیات کا استعمال تشویشناک حد تک بڑھ گیا ہے، حالیہ رپورٹس کے مطابق یونیورسٹی کے طلبہ میں 44 فیصد تک منشیات استعمال کرتے ہیں، جبکہ 18 سے 31 سال