پیر,  26 جنوری 2026ء

January 26, 2026

اسلام آباد میں حضرت عباسؑ علمدار کی یوم ولادت کی خصوصی تقریب
اسلام آباد میں حضرت عباسؑ علمدار کی یوم ولادت کی خصوصی تقریب

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) حضرت عباسؑ علمدار کی وفا اور ایثار کو یاد کرنے کے لیے وفاقی دارالحکومت میں مرکزی امام حسین کونسل کے زیر اہتمام خصوصی تقریب منعقد ہوئی۔ اس موقع پر ممتاز سکالر ڈاکٹر غضنفر مہدی، چیئرمین مرکزی امام حسین کونسل، نے صدارت کی اور خطاب کرتے ہوئے

امریکہ: شدید برفانی طوفان، کئی ریاستیں مفلوج، درجہ حرارت منفی 49 تک پہنچ گیا

واشنگٹن/نیویارک(روشن پاکستان نیوز) امریکہ کی متعدد ریاستیں شدید برفانی طوفان کی لپیٹ میں ہیں جس سے نظام زندگی مفلوج ہو گیا اور سات افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق واشنگٹن، نیویارک، ٹیکساس، اوکلاہوما اور نیوجرسی سمیت درجنوں ریاستوں میں شدید برفباری، بارش اور سرد ہواؤں کا سلسلہ

لاہور پریس کلب کے سالانہ انتخابات 2026میں جرنلسٹ گروپ کامیاب

لاہور(روشن پاکستان نیوز) لاہور پریس کلب کے سالانہ انتخابات برائے 2026 کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج سامنے آ گئے، جن میں جرنلسٹ گروپ نے واضح برتری حاصل کرتے ہوئے میدان مار لیا۔ نتائج کے مطابق جرنلسٹ پینل کے ارشد انصاری 1283 ووٹ حاصل کر کے ایک مرتبہ پھر لاہور پریس کلب کے

پائلٹ کا روپ دھار کر مفت سفر کرنے والا شخص گرفتار

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) کینیڈا میں خود کو کمرشل پائلٹ اور موجودہ عملے کا رکن ظاہر کرکے امریکی ایئر لائنز سے سینکڑوں مفت پروازیں حاصل کرنے والا شخص گرفتار کر لیا گیا۔ امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق ٹورنٹو سے تعلق رکھنے والے 33 سالہ ڈلاس پوکورنک کو ہوائی کی

مری میں شدید برفانی طوفان کی پیشگوئی، شہریوں کیلئے ہدایات جاری

مری (روشن پاکستان نیوز) مری میں شدید برفانی طوفان کی پیشگوئی کر دی گئی، ڈی پی او مری ڈاکٹر محمد رضا تنویر سپرا نے ٹریول ایڈوائزری جاری کر دی۔ ڈی پی او نے کہا کہ پیر کی شام سے منگل کی شام تک مری میں شدید برفباری کا امکان ہے،

افسوس ناک خبر! نجی مسافر طیارہ گر کر تباہ

مَین(روشن پاکستان نیوز) امریکی ریاست مَین کے بینگر انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے ٹیک آف کے دوران ایک نجی مسافر طیارہ حادثے کا شکار ہو گیا۔ فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن (FAA) کے مطابق حادثہ 25 جنوری کی شام تقریباً 7 بج کر 45 منٹ پر پیش آیا، جس میں آٹھ افراد سوار

گل پلازہ سانحہ: پوائنٹ اسکورنگ کے بجائے اسباب تلاش کرنے کی ضرورت ہے، سحر کامران

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  پاکستان پیپلزپارٹی کی رکن قومی اسمبلی سحر کامران نے گل پلازہ کے اندوہناک حادثے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ایک قومی سانحہ ہے جس پر سیاست چمکانا افسوسناک اور غیر ذمہ دارانہ عمل ہے۔ اپنے بیان میں سحر