








اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) نجی بینک کا ایک ملازم تقریباً 3 کروڑ 5 لاکھ روپے مالیت کی غیر ملکی کرنسی لے کر فرار ہو گیا۔ پولیس کے مطابق ایکسچینج ملازم ارقم طارق 93 ہزار یورو حبیب بینک ایکسچینج میں جمع کروانے کے لیے نکلا تھا تاہم راستے ہی سے غائب ہو

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پنجاب کے تعلیمی اداروں میں چھٹیاں بڑھائی جائیں یا نہیں، وزیر تعلیم نےعوام سے رائے مانگ لی۔ پنجاب کے وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے کہا کہ تعلیمی ادارے 12 جنوری سے کھولے جائیں یا 19جنوری تک چھٹیاں بڑھائی جائیں۔ قبل ازیں وزیر تعلیم رانا سکندر نے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ٹیکنالوجی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ سائبر مجرم واٹس ایپ کا استعمال کرتے ہوئے نیا بینکنگ مالویئر پھیلا رہے ہیں، جو صارفین کے اکاؤنٹس اور مالیاتی معلومات کو ہدف بنا رہا ہے۔ تحقیق کے مطابق یہ مالویئر پہلے ہی بڑے پیمانے پر فعال ہے اور

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پی آئی اے نے مسافروں کو خوشخبری سنا دی، لاہور سے لندن کیلئے چھ سال بعد براہ راست فضائی آپریشن شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔ پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن نے چھ سال کے طویل وقفے کے بعد یہ فیصلہ کیا ہے، پی آئی اے کے ترجمان کا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی حکومت نے نئے بجٹ 2026-27 کی تیاریاں شروع کردی ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق بزنس سیکٹر سے 30 جنوری 2026 تک بجٹ تجاویز طلب کرلی گئی ہیں، ٹیکس پالیسی اب ایف بی آر کے بجائے وزارت خزانہ تیار کرے گی، ٹیکس پالیسی آفس کو

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز): وفاقی حکومت نے پاسپورٹ میں جعلسازی کی روک تھام کیلیے اہم قدم اٹھانے کا اعلان کر دیا ہے۔ ریڈیو پاکستان کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اعلان کیا ہے کہ پاسپورٹ میں جعلسازی کی روک تھام کیلیے نئے سکیورٹی فیچرز متعارف

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے توسیعی مرحلے میں ایک اور اہم سنگ میل عبور کر لیا گیا۔ جہاں پاکستانی نژاد امریکی کاروباری شخصیت فواد سرور نے اپنے آبائی شہر حیدرآباد کی پی ایس ایل فرنچائز خرید لی۔ حیدرآباد فرنچائز کے مالک فواد سرور امریکا کے

تہران(روشن پاکستان نیوز) ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای نے کہا ہے کہ کچھ فسادی سرکاری املاک کو نقصان پہنچا کر ٹرمپ کو خوش کرنا چاہتے ہیں۔ عوام سے خطاب کرتے ہوئے آیت اللہ خامنہ ای کا کہنا تھا کہ کہ ایرانی شہری اتحاد کو برقرار رکھیں۔ انہوں نے کہا

بنگلہ دیش(روشن پاکستان نیوز) بنگلہ دیش نے ہندو انتہا پسندوں کی جانب سے ملنے والی دھمکیوں اور سکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر بھارت کے لیے ویزا پابندیوں میں مزید توسیع کرتے ہوئے ویزا خدمات معطل کر دی ہیں۔ خبر ایجنسی کے مطابق بنگلہ دیش نے بھارت میں مزید تین اہم

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ میں کسی عالمی قانون کو نہیں مانتا ، دنیا کے تمام ممالک پر امریکی فوجی کارروائی کا اختیار ان کے پاس ہے۔ نیویارک ٹائمز کوانٹرویو میں صدر ٹرمپ نے واضح کیا کہ ان کے فیصلے بین الاقوامی قوانین سے محدود نہیں،