جمعه,  31 اکتوبر 2025ء

October 31, 2025

محمد عامر ابوظہبی ٹی10 لیگ میں کوئٹہ کیولری کے کپتان مقرر
محمد عامر ابوظہبی ٹی10 لیگ میں کوئٹہ کیولری کے کپتان مقرر

اسلام آباد (محمد زاہد خان) محمد عامر ابوظہبی ٹی10 لیگ میں کوئٹہ کیولری کے کپتان مقرر، تفصیلات کے مطابق اسٹار فاسٹ بولر محمد عامر کو ابوظہبی ٹی10 لیگ 2025 میں نئی فرنچائز کوئٹہ کیولری کا کپتان مقرر کر دیا گیا ہے۔ فرنچائز مینجمنٹ نے محمد عامر پر بھرپور اعتماد کا

افغان طالبان رجیم پاکستان کے سامنے سرینڈر، مطالبات مان لئے

اسلام آباد (محمد زاہد خان) افغان طالبان رجیم کا پاکستان کے سامنے سرینڈر مطالبات مان لئے تفصیلات کے مطابق گزشتہ چھ روز سے جاری استنبول میں پاکستان اور افغان طالبان رجیم کے وفود کے درمیان انتہائی اہم مذاکرات کا سلسلہ جاری رہا۔ مذاکرات کا مقصد پاکستان کی طرف سے ایک

پیٹرول کتنے روپے مہنگا ہونے والا ہے؟ عوام کے لئے بڑی خبر آگئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان میں پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے، اس حوالے سے اوگرا نے سمری تیار کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عالمی منڈی میں غیر یقینی صورتحال کے باعث پاکستان میں نومبر میں آئندہ پندرہ روز کے لئے پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

پاکستان ، طالبان اور پائیدار امن

ابتداً یہ کہنا ضروری ہے کہ طالبان اور پاکستان دونوں اسی شاخ کو کاٹ رہے ہیں جس پر وہ اپنے مفادات کے لیے سوار ہیں۔ دنیا میں پاکستان کے سوا کم ہی کوئی ریاست یا معاشرہ طالبان کو سمجھتا یا تسلیم کرتا ہے، اور یہی تنہائی بین الاقوامی سطح پر

پنجاب سوشل سیکیورٹی اور آئی ایل او کا ہیلتھ سروسز اکیڈمی کا دورہ، مزدوروں کی صحت کے فروغ پر اتفاق

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پنجاب سوشل سیکیورٹی کے کمشنر محمد علی اور انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن (ILO) کے پراجیکٹ منیجر نے ہیلتھ سروسز اکیڈمی (HSA) اسلام آباد کا دورہ کیا، جہاں ان کا استقبال وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شہزاد علی خان نے کیا۔ ملاقات میں مزدور طبقے اور ان کے

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں16 کروڑ 59 لاکھ ڈالر کی کمی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں16 کروڑ 59 لاکھ ڈالر کی بڑی کمی واقع ہوگئی ۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے ذخائر میں 1 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا، جس کے بعد مرکزی بینک کے ذخائر بڑھ کر 14ارب 47کروڑ ڈالر سے

کیا دبئی فری لانس ویزا کے لیے ڈگری ضروری ہے؟ ویزا پالیسی میں بڑی تبدیلی
کیا دبئی فری لانس ویزا کے لیے ڈگری ضروری ہے؟ ویزا پالیسی میں بڑی تبدیلی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) متحدہ عرب امارات میں آزادانہ پیشہ ورانہ سرگرمی کے خواہشمند افراد کے لیے دبئی میں فری لانس ویزا حاصل کرنے کے طریقہ کار اور شرائط واضح کی گئی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق دبئی میں فری لانس ویزا کے تحت امیدوار اپنی مرضی کے کلائنٹس کے لیے

وفاقی ملازمین کیلئے خوشخبری ، ہاؤس رینٹ سیلنگ میں 85 فیصد اضافے کی منظوری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی سرکاری ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری ، وفاقی کابینہ نے سرکاری ملازمین کی ہاؤس رینٹ سیلنگ میں اضافے کی منظوری دے دی۔ ذرائع نے بتایا کہ وزارتِ ہاؤسنگ اینڈ ورکس نے 85 فیصد اضافے کی سمری منظوری کے لیے کابینہ کو ارسال کی تھی جسے کابینہ نے

دہشتگردی اور فتنہ الخوارج کیخلاف موثر اقدامات کئے ، بیرونی جارحیت کا جواب سخت اور شدید ہو گا ، ترجمان پاک فوج

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان نے دہشتگردی اور فتنہ الخوارج کیخلاف مؤثر اقدامات کیے ہیں ، کسی بھی بیرونی جارحیت کا جواب سخت اور شدید ہو گا۔ ایبٹ آباد میں اساتذہ اورطلبا سے نشست کے دوران گفتگو

ایشوریا رائے سب کے لیے رول ماڈل ہیں، ابھیشیک بچن کا اہلیہ کے نام محبت بھرا پیغام

ممبئی(روشن پاکستان نیوز) بالی ووڈ اداکار ابھیشیک بچن نے حال ہی میں اپنی اہلیہ اور دنیا کی خوبصورت اداکارہ ایشوریا رائے بچن کی تعریف کرتے ہوئے انہیں بیٹی آرادھیا بچن کی سپر موم قرار دیا۔ ابھیشیک بچن نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ ایشوریا نے ماں بننے کے بعد