منگل,  28 اکتوبر 2025ء

October 28, 2025

ترکیہ کا برطانیہ سے 11 ارب ڈالر مالیت کے یورو فائٹر طیارے خریدنے کا معاہدہ

لندن(روشن پاکستان نیوز) ترکیہ نے اپنی فضائی دفاعی صلاحیت کو مضبوط بنانے کے لیے برطانیہ سے 11 ارب ڈالر مالیت کے 20 یورو فائٹر ٹائیفون طیارے خریدنے کا معاہدہ کر لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق معاہدے سے متعلق ہونے والی تقریب میں ترکیہ کے صدر

ڈکی بھائی کی اہلیہ نے سائبر کرائم ایجنسی کے 9 آفیسروں کیخلاف مقدمہ درج کرا دیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے اینٹی کرپشن سرکل لاہور نے نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی  کے 9 افسران کے خلاف اختیارات کے ناجائز استعمال اور بدعنوانی کے الزامات پر مقدمہ درج کر لیا ہے۔ ایف آئی آر یوٹیوبر سعد الرحمان عرف ڈکی بھائی کی اہلیہ

سونے کی قیمت میں تاریخی کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
سونے کی قیمت میں تاریخی کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سونے کی قیمت میں ایک دن میں تاریخی کمی ہو گئی۔ گزشتہ روز سونے کے نرخ میں 3300 روپے کی کمی ہوئی، آج سونے کے نرخ gold price میں 14 ہزار فی تولہ کی بڑی کمی ہوئی۔ دو دن میں سونے کے نرخ میں 17 ہزار

راولپنڈی: وارث خان میں ہوائی فائرنگ کے واقعہ پر سی پی او کا نوٹس

راولپنڈی(عرفان حیدر) وارث خان کے علاقے میں ایک نامعلوم شخص کی جانب سے ہوائی فائرنگ کے واقعے پر سی پی او سید خالد ہمدانی نے فوری نوٹس لے لیا ہے۔ سی پی او نے ایس ڈی پی او وارث خان سے رپورٹ طلب کی ہے اور ہدایت کی ہے کہ

عدالت نے 9 مئی سمیت دیگر 5 مقدمات میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی گرفتاری روک دی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) عدالت نے 9 مئی سمیت دیگر 5 مقدمات میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی گرفتاری روک دی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں بانی پی ٹی آئی کے خلاف 9 مئی ودیگر 5 کیسز کی سماعت ہوئی۔ مزید پڑھیں: عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ

وزیر مملکت خزانہ و ریلوے سے جرمن سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات اور اقتصادی تعاون پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر مملکت برائے خزانہ و ریلوے، بلال اظہر کیانی نے پیر کے روز وزارتِ خزانہ میں جرمنی کی سفیر برائے پاکستان، عزت مآب اِنا لاپیل سے ملاقات کی۔ اس موقع پر ڈپٹی ہیڈ آف مشن جناب آرنو کرچوف اور اکنامک کونسلر محترمہ جینین روہور بھی موجود

شیخوپورہ، اسکول بس اور ٹرک میں تصادم، 21 بچے زخمی

شیخوپورہ(روشن پاکستان نیوز) اسکول بس اور ٹرک میں تصادم سے 21 بچے زخمی ہو گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق یہ المناک ٹریفک حادثہ شاہین ولاز سیم پل 5 اسٹار اسٹیل مل بائی پاس کے قریب پیش آیا۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ ٹرک سے تصادم کے بعد اسکول بس

ترکیہ میں شدید زلزلہ ، متعدد عمارتوں کو نقصان

استبول(روشن پاکستان نیوز) ترکیہ میں شدید زلزلے کے نتیجے میں متعدد عمارتوں کو نقصان پہنچا تاہم فوری طور پر کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ رپورٹس کے مطابق ترکیہ کے مغربی حصے میں آنے والے زلزلے کی شدت 6.1 ریکارڈ کی گئی جس کا مرکز  بالیکسیر صوبے کے قصبے سندرگی

یومِ سیاہ کشمیر پر جدہ میں پاکستان قونصلیٹ جنرل کی تقریب، کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی

جدہ(روشن پاکستان نیوز) یومِ سیاہ کشمیر کے موقع پر جدہ میں پاکستان قونصلیٹ جنرل کی جانب سے ایک اہم تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی کے لیے پاکستانی کمیونٹی نے بھرپور شرکت کی۔ اس موقع پر قونصل جنرل پاکستان خالد مجید اور دیگر عہدیداروں

افغانستان کی طرف سے پاکستان کا پانی روکنے کے ایما پر پاکستان دریائے چترال کا پانی دریائے سوات کی طرف منتقل کرنے پر غور ۔ زرائع

اسلام آباد (محمد زاہد خان) افغانستان کی طرف سے پاکستان کا پانی روکنے کے ایما پر پاکستان دریائے چترال کا پانی دریائے سوات کی طرف منتقل کرنے پر غور کر رہا ہے تفصیلات ، زرائع کے مطابق پاکستان اس بات پر غور کر رہا ہے کہ دریائے چترال کا پانی