
تحریر: ڈاکٹر رحمت عزیز خان چترالی پروفیسر خیال آفاقی کی کتاب ’’بچوں کے اقبال‘‘ نہ صرف اقبال شناسی کا ایک دل کش باب ہے بلکہ بچوں کی تعلیمی و اخلاقی تربیت کے حوالے سے ایک سنجیدہ اور پُر اثر کاوش بھی ہے۔ اس کتاب کو راحیل پبلیکیشنز کراچی نے شائع
اسلام آباد (عرفان حیدر) پاکستان میں تعینات برطانیہ کی ہائی کمشنر جین میریٹ نے سینئر سرکاری مشیر میٹ کلینسی کے ہمراہ جمعہ کے روز وزیر مملکت برائے خزانہ و ریلوے بلال اظہر کیانی سے وزارتِ خزانہ میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران پاکستان اور برطانیہ کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو
راولپنڈی (کرائم رپورٹر) راولپنڈی پولیس نے مختلف تھانوں کی حدود میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھرپور کارروائیاں کرتے ہوئے سنگین جرائم میں ملوث ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کی جانب سے منشیات فروشوں، ڈاکوؤں، ناجائز اسلحہ رکھنے والوں اور جعل سازوں کے خلاف کی گئی کارروائیوں میں اہم
لیڈز (روشن پاکستان نیوز) ایر لنگس (Aer Lingus) ایئرلائن کے کیبن عملے کی جانب سے تنخواہوں میں اضافے کے تنازعے پر ہڑتال کے اعلان کے بعد مانچسٹر ایئرپورٹ سے سفر کرنے والے مسافروں کو رواں ماہ کے آخر میں شدید سفری مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ یونائٹ دی
تحریر: فاروق فیصل خان سیاست کے تھیٹر میں پردہ کب اٹھتا ہے، کب گرتا ہے، کوئی نہیں جانتا۔ کل تک ٹی وی کیمروں کے سامنے نون لیگ اور پیپلز پارٹی کے ترجمان ایک دوسرے پر حملہ آور تھے، “وعدے توڑنے والے”، “وزارتوں کے بھوکے”، “معاشی تباہی کے ذمہ دار”۔ ہر
راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) ابتک نیوز کے چیف کیمرہ مین اور راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس (RIUJ) کے رکن وسیم احمد کی اہلیہ کو غم و اندوہ کے ماحول میں راولپنڈی میں سپردِ خاک کردیا گیا۔ مرحومہ کی نمازِ جنازہ میں صحافی برادری، سیاسی و سماجی تنظیموں کے کارکنان