
اسلام آباد(عرفان حیدر) قومی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے منشیات کی اسمگلنگ کے خلاف چھ مختلف کارروائیاں انجام دیں۔ کارروائیوں کے دوران 7 ملزمان بشمول ایک خاتون اور افغان نیشنل کو گرفتار کیا گیا جبکہ 41 لاکھ روپے سے
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) نیشنل پریس کلب میں قائم مقام صدر احتشام الحق کی سربراہی میں صحافیوں کے مختلف گروپس نے ایک جوائنٹ ایکشن کمیٹی تشکیل دے دی ہے تاکہ نیشنل پریس کلب پر حالیہ حملے کے خلاف مشترکہ طور پر آواز اٹھائی جا سکے۔ کمیٹی کے پہلے اجلاس میں
راولپنڈی(عرفان حیدر) پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی (پی ایچ اے) راولپنڈی شہر بھر کے پارکس، گرین بیلٹس اور اہم شاہراہوں کی سجاوٹ اور خوبصورتی کے لئے بھرپور اقدامات کر رہی ہے۔ ڈی جی پی ایچ اے احمد حسن رانجھا کی خصوصی ہدایات کے تحت شہر کے تمام پارکس اور چوراہوں کی
مظفرآباد (روشن پاکستان نیوز) – وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف کی ہدایات پر آزاد کشمیر میں جاری کشیدگی کے خاتمے کے لیے شروع ہونے والے مذاکرات ایک تاریخی معاہدے پر منتج ہوئے۔ مظفرآباد میں حکومت پاکستان، آزاد کشمیر حکومت اور عوامی ایکشن کمیٹی کے نمائندوں نے شرکت کی۔ سابق وزیراعظم
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سول ایوی ایشن اتھارٹی نے نجی ایئرلائن سیرین ائیر کے آپریشنز پر پابندی عائد کردی ہے۔ ترجمان سول ایوی ا یشن اتھارٹی کے مطابق گزشتہ روز سی اے اے نے سیرین ائیر کا ائیر آپریٹر سرٹیفکیٹ معطل کردیا ہے۔ یہ قدم ائیر لائن کے پاس جہازوں
اٹک (روشن پاکستان نیوز) ملک گیر پنجابی ادبی و ثقافتی تنظیم “دل دریا پاکستان رجسٹرڈ” کے زیرِ اہتمام معروف شاعرہ، ادیبہ، مصورہ، سیرت نگار، کالم نگار اور سفرنامہ نگار مسرت شیریں کے اعزاز میں ایک شام اور محفلِ مشاعرہ اکادمی ادبیات پاکستان اسلام آباد کے ہال میں منعقد کی گئی۔
اسلام آباد(عرفان حیدر)وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے مواصلات، انجنیئر گل اصغر خان بگھور کو ڈیموکریٹس گروپ اسلام آباد چیمبر آف کامرس کا “سرپرست اعلی” مقرر کر دیا گیا۔ یہ اعزازی عہدہ چیئرمین ڈیموکریٹس گروپ و سی ای او اے آر ایم بلڈرز، آغا شیراز ملک نے ایک ملاقات کے دوران پیش
مظفرآباد(روشن پاکستان نیوز) کشمیر انٹرنیشنل تنظیم کے چیئرمین راجہ سکندر خان اور صدر کالا خان، جو ڈائیسپورا اور تھنک ٹینک گلوبل پاک کشمیر سپریم کونسل کی نمائندگی کر رہے ہیں، نے آزاد کشمیر کی موجودہ کشیدہ صورتحال پر مشترکہ بیان جاری کیا ہے۔ رہنماؤں نے کہا کہ جوائنٹ عوامی ایکشن
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز ) وفاقی وزیر مملکت تعلیم و تربیت وجہیہ قمر نے کہا ہے کہ ہنر مندی اور مہارت صرف روزگار کے اوزار نہیں ہیں بلکہ پاکستان کا وقار اور معاشی ترقی کے ہتھیار ہیں ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز نیوٹیک کے زیر
لاہور(ایم اے شام) شاہدرہ لاہور سے ایک دل دہلا دینے والی خبر سامنے آئی ہے جہاں ایک استاد سرمد نعیم نے اپنے شاگردوں کے ساتھ مل کر فرحین نامی لڑکی کے ساتھ انتہائی ظلم و ستم کیا۔ فرحین جب کمپیوٹر کلاسز لینے جاتی تھی تو اس استاد نے شادی کا