اتوار,  21  ستمبر 2025ء

September 21, 2025

آدھے گھنٹے تک سانس روکنے کا ناقابل یقین کارنامہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سانس کے بغیر زندگی کا تصور نہیں مگر ایک شخص نے آدھے گھنٹے تک گہرے پانی میں سانس روک کر سب کو حیرت زدہ کر دیا۔ مشہور محاورہ ہے کہ سانس ہے تو آس ہے۔ یہ اس لیے کہا جاتا ہے کہ زندگی کا دارومدار سانس

معروف بھارتی اداکار فلم کی شوٹنگ کے دوران سیٹ پر گرنے کے بعد دوران علاج چل بسے

ممبئی(روشن پاکستان نیوز) بھارت کی تامل فلم انڈسٹری کے معروف اداکار اور مزاحیہ کرداروں سے شہرت پانے والے روبو شنکر 46 برس کی عمر میں چل بسے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق  اداکار  روبو شنکر گزشتہ دنوں  فلم کی شوٹنگ کے دوران اچانک گرنے کے بعد چنئی کے ایک نجی اسپتال

پی پی پی کا پاکستان اور سعودی عرب کے اسٹریٹجک دفاعی معاہدے کا خیرمقدم

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)  پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے کل پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اسٹریٹجک متقابل دفاعی معاہدے کا خیرمقدم کیا ہے۔ پی پی پی کی رکن قومی اسمبلی سحر کامران نے دونوں ممالک کی قیادت کی تعریف کرتے ہوئے کہا، “یہ تاریخی معاہدہ ہمارے

برطانیہ آج فلسطینی ریاست کو تسلیم کر لے گا، برطانوی وزیر اعظم کا اعلان

لندن: برطانیہ کے وزیر اعظم کیئر اسٹارمر نے اعلان کیا ہے کہ برطانیہ آج فلسطینی ریاست کو تسلیم کر لے گا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق برطانوی حکومت نے کہا ہے کہ غزہ میں بگڑتی ہوئی صورتحال کے پیش نظر پالیسی تبدیل کی جا رہی ہے۔ اور برطانیہ

بھارت کیخلاف سپر فور مرحلے کے میچ کیلئے پاکستان کے ممکنہ 11 کھلاڑیوں کے نام سامنے آگئے

دبئی(روشن پاکستان نیوز) دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں 6 دن پہلے بھارت کے خلاف ایشیا کپ میں 7 وکٹ سے ہارنے والی ٹیم پاکستان میں 2 کھلاڑی جو گروپ میچ کھیلے تھے، آج ٹیم پاکستان کا حصہ نہیں ہوں گے۔ پاکستان کی ٹیم مینجمنٹ نے بھارت کے خلاف سپر فور مرحلے

ٹرمپ انتظامیہ کا کئی کیٹیگریز میں ویزا کی مدت محدود کرنے کا فیصلہ
بگرام ایئر بیس واپس نہ کیا تو افغانستان کیساتھ ‘بہت برا’ ہوگا، صدر ٹرمپ

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ بگرام ایئر بیس کا کنٹرول امریکہ کو واپس نہ کرنے پر افغانستان کے ساتھ ‘بہت برا ہوگا’۔ انہوں نے یہ بیان اپنے ٹروتھ سوشل اکاؤنٹ پر ایک پوسٹ میں لکھا جبکہ صحافیوں کیساتھ بات چیت کے دوران بگرام بیس

ایڈیشنل آئی جی انویسٹی گیشن پنجاب شہزادہ سلطان نے پنجاب پولیس کو سائبر کرائم مقدمات کے اندراج سے روک دیا

اسلام آباد (محمد زاہد خان) ایڈیشنل آئی جی انویسٹی گیشن پنجاب شہزادہ سلطان کا شاندار فیصلہ، پنجاب پولیس کو سائبر کرائم مقدمات کے اندراج سے روک دیا گیا تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل انسپکٹر جنرل پولیس انویسٹی گیشن برانچ پنجاب نے مراسلہ نمبر 15477 مورخہ 11 ستمبر 2025 جاری کرتے ہوئے