بدھ,  13  اگست 2025ء

August 13, 2025

اے سی بند کرنے کا صحیح طریقہ، جو سالوں استعمال کرنے والوں کو بھی نہیں معلوم

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) کیا آپ کو اے سی بند کرنے کا صحیح طریقہ معلوم ہے؟ کیا آپ جانتے ہیں کہ یہ مہنگی چیز ایک غلطی سے خراب ہوجاتی ہے؟ گرمیاں ابھی مکمل طور پر ختم نہیں ہوئیں اور بارش کے موسم میں نمی کی سطح بڑھ جاتی ہے، جس

آئی سی سی نے ون ڈے بیٹرز کی نئی رینکنگ جاری کردی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )نے ون ڈے بیٹرز کی نئی رینکنگ جاری کردی ہے۔ بھارت کے شبھ من گِل بدستور پہلے نمبر پر موجود ہیں،روہت شرما ایک درجہ ترقی کے بعد دوسرے نمبر پر آگئے۔ بابر اعظم ایک درجہ تنزلی کے بعد تیسرے نمبر

سکیورٹی خدشات ، بلوچستان میں شام 5 سے صبح 5 بجے تک پبلک ٹرانسپورٹ پر پابندی

کوئٹہ(روشن پاکستان نیوز) بلوچستان حکومت نے سکیورٹی خدشات کے پیش نظر صوبے میں رات کے وقت پبلک ٹرانسپورٹ کی گاڑیوں کی نقل و حرکت پر پابندی عائد کر دی ہے۔ سیکرٹری ٹرانسپورٹ کے مطابق صوبے بھر کی شاہراہوں پر شام 5 بجے سے صبح 5 بجے تک عوامی ٹرانسپورٹ کو

اے این ایف کا ملک بھر میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن، دو کارروائیوں میں دو ملزمان گرفتار
اے این ایف کا ملک بھر میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن، دو کارروائیوں میں دو ملزمان گرفتار

کراچی / ملتان (روشن پاکستان نیوز) اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کامیاب کارروائیاں کرتے ہوئے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ کارروائیوں کے دوران 16.400 کلوگرام منشیات برآمد کی گئیں جن کی مالیت 12 لاکھ 30 ہزار روپے سے

ٹرمپ اور پیوٹن کی ملاقات الاسکا کے شہر اینکریج میں طے

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ اورروسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے درمیان اہم ملاقات امریکی ریاست الاسکا کے شہراینکریج میں منعقد ہو گی۔  ترجمان وائٹ ہاؤس کے مطابق اس ملاقات میں ٹرمپ سننے اورمشاورت پرزیادہ توجہ دیں گے، دونوں رہنماؤں کے درمیان ممکنہ روس دورے کے امکانات پر بھی بات

سحر کامران کا جدہ میں 78 مربع میٹر قومی پرچم کو پاکستانی قوم سے والہانہ محبت کا عظیم مظہر قرار

جدہ(روشن پاکستان نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی سحر کامران نے یومِ آزادی کے موقع پر سعودی عرب میں پاکستانی کمیونٹی کی جانب سے تیار کیے گئے 78 مربع میٹر کے قومی پرچم کو “قوم سے والہانہ محبت، اتحاد اور عزم کا عظیم مظہر” قرار دیا ہے۔ انہوں