
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی سحر کامران نے کہا ہے کہ خاتون اول بی بی آصفہ بھٹو زرداری ایک باوقار اور باصلاحیت رہنما کے طور پر ابھر رہی ہیں، جو اپنی عظیم والدہ محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کے وژن اور وراثت کو خوش
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز): جمعیت علمائے اسلام (ف) کے نوجوان رہنما فرخ خان کھوکھر کے اعزاز میں آج اسلام آباد میں ایک بھرپور اور شاندار ورکر کنونشن منعقد کیا گیا۔ یہ تقریب شام 4 بجے بخارا رائل مارکی ایکسپریس، بائی وی گیلری گرین اسلام آباد میں شروع ہوئی اور
راولپنڈی(کرائم رپورٹر) سٹی پولیس آفیسر (سی پی او) سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف مؤثر کارروائیاں جاری ہیں۔ منشیات، گداگری، آتش بازی اور غیر قانونی اسلحہ و شراب کے خلاف مختلف تھانوں کی کارروائیوں میں متعدد افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔
راولپنڈی(کرائم رپورٹر) راولپنڈی پولیس کی موثر پولیسنگ،قتل اور ضرر کے مقدمہ میں معزز عدالت نے 2 مجرمان کو سزائیں سنا دیں،تفصیلات کے مطابق قتل اور ضرر کے مقدمہ میں معزز عدالت نے 2 مجرمان کو سزائیں سنا دیں مجرم احد کو قتل کے جرم میں سزائے موت اور 5 لاکھ
لاہور (روشن پاکستان نیوز) — وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے اورنج لائن میٹرو ٹرین کے لیے پہلی خاتون ڈرائیور ندا صالح کی تعیناتی پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ اپنے بیان میں مریم نواز نے ندا صالح کو اس کامیابی پر مبارکباد دی اور ان کے لیے نیک تمناؤں
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) برصغیر کے ممتاز روحانی بزرگ شاہ عبدالطیف المعروف بری امام سرکارکے سالانہ عرس کی تقریبات کے انتظامات کا جائزہ لینے کے حوالے سے اجلاس ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں چیف کمشنراسلام آباد اور چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا،
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) وفاقی دارالحکومت کی خوبصورتی میں اضافہ کرتے ہوئے وزیرِ اعظم پاکستان کی خصوصی ہدایت پر سیکٹر ایف ایٹ میں طیب اردگان فلائی اوور کی تعمیر اور سری نگر ہائی وے کی رنگین پینٹنگز کی سجاوٹ مکمل کر لی گئی ہے۔ یہ جدید فلائی اوور، جو
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) قائمہ کمیٹی برائے ہاؤسنگ اینڈ ورکس کی سب کمیٹی کا اجلاس ہاؤسنگ اتھارٹی میں منعقد ہوا، جس کی صدارت رکن قومی اسمبلی انجم عقیل خان نے کی۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ سیکٹر G-14/2 اور G-14/3 کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) — سید تنویر کاظمی کی قیادت میں بنگش کالونی پیرودھائی راولپنڈی کے رہائشی علاقوں میں غیر قانونی کارخانوں اور فیکٹریوں کے خلاف بھرپور مظاہرہ کیا گیا۔ اس مظاہرے میں مقامی عوام، سیاسی اور سماجی شخصیات نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ مظاہرین نے حکومت پنجاب
کراچی (روشن پاکستان نیوز) — پاکستان میڈیا کونسل کے مرکزی کوآرڈینیٹر میاں خرم شہزاد اور اعمانیل گڈو نے سابق ڈائریکٹر جنرل تعلقات عامہ سندھ محمد سلیم خان کو سندھ انفارمیشن کمیشن کا ممبر مقرر ہونے پر دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ دونوں رہنماؤں نے ملاقات کے دوران محمد سلیم خان