منگل,  29 جولائی 2025ء

July 29, 2025

راولپنڈی پولیس کی جرائم کے خلاف بڑی کارروائیاں: منشیات، زیادتی، آتش بازی، گداگری، قتل اور ناجائز اسلحہ میں ملوث افراد گرفتار

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب کے ویژن “ڈرگ فری پنجاب” اور سی پی او سید خالد ہمدانی کی خصوصی ہدایات پر راولپنڈی پولیس کی جانب سے شہر بھر میں جرائم کے خلاف مؤثر اور مربوط کارروائیاں جاری ہیں۔ پولیس نے منشیات فروشوں، گداگروں، زیادتی کے ملزم، ناجائز اسلحہ

شرح سود میں واضح کمی نہ کی گئی تو کاروبار تباہی کے دہانے پر پہنچ جائیں گے: ثمینہ فاضل

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز): اسلام آباد ویمن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی بانی صدر اور یو بی جی کی مرکزی رہنما ثمینہ فاضل نے کہا ہے کہ اسٹیٹ بینک کو موجودہ معاشی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے شرح سود میں فوری اور واضح کمی کرنی چاہیے، بصورت دیگر

راولپنڈی: ڈسٹرکٹ پرائس کنٹرول کمیٹی کا اجلاس، چینی بحران سے نمٹنے اور مہنگائی پر قابو پانے کے لیے اہم فیصلے

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) ڈسٹرکٹ پرائس کنٹرول کمیٹی راولپنڈی کا اجلاس قائم مقام چیئرمین خواجہ شہزاد اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل ڈاکٹر حسان طارق کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں شہر میں چینی کے حالیہ بحران اور مہنگائی پر قابو پانے کے لیے اہم فیصلے کیے گئے۔ اجلاس میں فیصلہ

یونیسکو سے امریکہ کی علیحدگی

تحریر: ڈاکٹر رحمت عزیز خان چترالی امریکہ کی جانب سے ایک بار پھر اقوامِ متحدہ کے تعلیمی، سائنسی اور ثقافتی ادارے یونیسکو (UNESCO) سے علیحدگی کا اعلان عالمی سطح پر حیرت اور بحث کا باعث بنا ہے۔ اس فیصلے کی بنیاد اسرائیل مخالف جذبات کے پرچار کا الزام ہے، جو

سولر پینلز تیز دھوپ میں کم بجلی پیدا کرتے ہیں لیکن کیوں؟ شمسی ماہرین کا نیا انکشاف

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان سمیت دنیا بھر میں سورج کی روشنی سے بجلی پیدا کرنے والے سولر پینلز کی تنصیب میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ موجودہ دور میں سولر انرجی بہت زیادہ اہمیت اختیار کرچکی ہے، کیونکہ یہ گھروں اور کاروبار میں بجلی کی ضرورت کو مکمل

’’ایشیا کپ میں پاک بھارت ٹاکرا‘‘، گنگولی نے کیا کہا؟

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز ) ایشیا کپ میں پاک بھارت ٹاکرے کی بھارتی حلقوں سے مخالفت سامنے آ رہی ہے سابق انڈین کپتان سارو گنگولی نے بھی اس پر لب کشائی کر دی۔ ایشیا کپ 2025 کے شیڈول کا اعلان ہونے کے بعد بھارت میں ہنگامہ مچا ہوا ہے اور

اسلام آباد ماڈل جیل H-16 کے لیے پولیس نفری کی فراہمی کا فیصلہ
اسلام آباد ماڈل جیل H-16 کے لیے پولیس نفری کی فراہمی کا فیصلہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد پولیس نے نئی تعمیر شدہ ماڈل جیل سیکٹر H-16 میں سیکیورٹی کی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے پولیس نفری تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ انسپکٹر جنرل پولیس (آئی جی پی) کی ہدایات پر سیکورٹی آپریشنز اور لاجسٹکس ڈویژن کی جانب سے کیا

الیکشن کمیشن نے عبداللطیف چترالی کو نااہل قرار دے دیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے عبداللطیف چترالی کو نااہل قرار دے دیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے نا اہلی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا،الیکشن کمیشن نے این اے ون چترال کی سیٹ خالی قرار دے دی۔ الیکشن کمیشن نے آج دلائل

فرید جیلانی: بیرون ملک پاکستانیوں کے لیے مالیاتی شعور اور ریمیٹینس انڈسٹری کا معمار
فرید جیلانی: بیرون ملک پاکستانیوں کے لیے مالیاتی شعور اور ریمیٹینس انڈسٹری کا معمار

دبئی(روشن پاکستان نیوز) پاکستانی معیشت کا ایک بڑا سہارا بیرون ملک سے آنے والی ریمیٹینسز (ترسیلاتِ زر) ہیں، جو ہر سال اربوں ڈالرز کی شکل میں ملک میں آتی ہیں۔ لیکن ان رقوم کے پیچھے وہ لاکھوں پاکستانی ہیں جو خلیجی ریاستوں، افریقہ، اور اب یورپ میں اپنی محنت کی

جب نام ترا لیجیو، تب چشم بھر آوے

سید شہریار احمد ایڈوکیٹ ہائی کورٹ جب نام ترا لیجیو تب چشم بھر آوے اس طرح کے جینے کو کہاں سے جگر آوے پاکستانی معاشرہ اس وقت شدید ذہنی دباؤ اور تناؤ کی کیفیت سے گزر رہا ہے ۔ معاشی بدحالی، سیاسی ابتری !لسانی اور فرقہ وارانہ عدم اعتماد اور