هفته,  12 جولائی 2025ء

July 10, 2025

تھانہ نیو ٹاؤن میں سگریٹ نوشی سے منع کرنے پر مبینہ صحافی کی ہنگامہ آرائی، پولیس اہلکار کی وردی پھاڑ دی

راولپنڈی ( کرائم رپورٹر): تھانہ نیو ٹاؤن میں ایک صحافی کی جانب سے سگریٹ نوشی سے منع کیے جانے پر شدید ہنگامہ آرائی اور بدسلوکی کا واقعہ پیش آیا ہے۔ ابتدائی اطلاعی رپورٹ کے مطابق، یہ واقعہ شام 7 بج کر 30 منٹ پر اس وقت پیش آیا جب ایک

راولپنڈی میں عظیم الشان سیمینار، فکرِ ضیا الامت کا روشن پیغام اجاگر

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز)جگرگوشہ ضیا الامت پیرمحمدامین الحسنات شاہ آستانیہ عالیہ بھیرہ شریف نے کہا ہے کہ مشن ضیا الامت علم و عمل ،اعتدال نسبت رسول ۖ اورروحانی بیداری کا وہ پیغام ہے جسکی روشنی آج دنیا بھرمیں پھیل رہی ہے۔ اپنے صدارتی خطاب انہوں میں نہایت اثرانگیز، حکمت آمیز

اسلام آباد کی سبزی منڈی میں غیر قانونی افغان اثر و رسوخ، تاجر برادری پریشان

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) وفاقی دارالحکومت کی سبزی منڈی میں افغان مہاجرین کے مبینہ اثر و رسوخ میں غیر معمولی اضافہ ہو گیا ہے، جہاں تاجر برادری منڈی پر قبضہ مافیا کے کنٹرول، منشیات، اسلحہ اور دیگر غیر قانونی سرگرمیوں کے پھیلاؤ پر شدید تحفظات کا اظہار کر رہی

ریٹنگ کی دوڑ میں اخلاقیات قربان، معاشرتی بگاڑ کا سبب بننے والے مواد پر فوری پابندی لگائی جائے، شہریوں کا مطالبہ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) – صوبائی دارالحکومت لاہور میں ایک نجی ٹی وی چینل سے وابستہ بعض صحافیوں کی جانب سے غیر ذمہ دارانہ اور غیر اخلاقی مواد نے معاشرتی اقدار اور صحافتی اصولوں کو شدید نقصان پہنچایا ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی حالیہ ویڈیوز اور رپورٹس

کچے کے ڈاکوؤں کا راج: مظفرگڑھ میں 180 بھینسیں لوٹ لی گئیں، پولیس بے بس
کچے کے ڈاکوؤں کا راج: مظفرگڑھ میں 180 بھینسیں لوٹ لی گئیں، پولیس بے بس

مظفرگڑھ (روشن پاکستان نیوز) — کچے کے ڈاکوؤں کی دیدہ دلیری اور پولیس کی مجرمانہ غفلت ایک بار پھر سامنے آ گئی ہے، جب ضلع مظفرگڑھ کی تحصیل علی پور کے علاقے موضع لنگرواہ میں ڈاکوؤں نے سرعام 180 بھینسیں اسلحے کے زور پر لوٹ لیں۔ اطلاعات کے مطابق ڈاکوؤں

حضرت امام حسین نے 72 جانوں کا نذرانہ دے کر دین اسلام کو بچا لیا، پیر نور الحسن

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) حضرت آدم علیہ السلام سے لے کر نبی اخر الزماں حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم تک تمام انبیاء کرام نے دین اسلام کی اشاعت و ترقی کے لیے بے شمار قربانیاں دیں اور دین اسلام کا جھنڈا بلند رکھا لیکن جو قربانی آپ

لیجنڈری کرکٹر جاوید میانداد کی جدہ آمد، پاکستانی سفیر اور قونصل جنرل سے ملاقات

جدہ (روشن پاکستان نیوز) – پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور لیجنڈری کرکٹر جاوید میانداد نے سعودی عرب کے شہر جدہ کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے سعودی عرب میں تعینات پاکستانی سفیر احمد فاروق اور قونصل جنرل خالد مجید سمیت دیگر اہم شخصیات سے ملاقات کی۔ اس ملاقات

کل کیا ہوگا ؟ ہماری بلا سے
کل کیا ہوگا ؟ ہماری بلا سے

تحریر: داؤد درانی کل کیا ہوگا ہمیں اس کی کوئی فکر نہیں ، کل کیا ہونے والا ہے ہمیں اس کی کوئی پرواہ نہیں ہم وہ قوم ہیں جو حال میں مست ہیں ہمیں مستقبل کی کوئی فکر نہیں مستقبل بعید تو دور کی بات ہم مستقل قریب سے بھی

پاکستان کو مضبوط بنانے کیلئے جو ضروری ہو گا وہ کریں گے، محسن نقوی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پاکستان کو مضبوط بنانے کے لیے جو ضروری ہو گا وہ کریں گے۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آگاہ ہیں کہ صدر اور وزیر اعظم کے خلاف بدنیتی پر مبنی مہم کے

ایران کے ساتھ جو امریکا اور اسرائیل نے ایک بار کیا وہ دو تین بار بھی کرسکتے ہیں، نیتن یاہو

تہران(روشن پاکستان نیوز) اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ ایران جوہری پروگرام کو آگے بڑھائے گا، ایران ایک سال میں ایک سے زائد نیوکلیئر بم بناسکتا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نے فاکس نیوز کو انٹرویو میں کہا ہے کہ ہم جانتے ہیں ایران کا انتہائی