پیر,  21 جولائی 2025ء

June 4, 2025

ایئر سیال کے ایئربس A320 کا افتتاحی پرواز دبئی کے لیے روانہ، جدید سہولیات کے ساتھ سفر کا آغاز

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) – 2 جون کو ایئر سیال کے ایئربس A320 طیارے کی اسلام آباد سے دبئی کے لیے افتتاحی پرواز کا تاریخی موقع سامنے آیا۔ دبئی ایئرپورٹ پر ایئر سیال کے اس نئے جہاز کی آمد پر پرجوش استقبال کیا گیا۔ یہ پرواز ایئر سیال کے

معظم بٹ کا جنرل عاصم منیر کو فیلڈ مارشل بنانے کی حمایت، بھارت کو پاکستان کا کھلا دشمن قرار دے دیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء اورانصاف لائرز فورم سابق سیکرٹری جنرل و ترجمان معظم بٹ ایڈووکیٹ نے آپریشن بنیان المرصوص کی کامیابی پر افواج پاک کو زبردست خراج تحسین پیش کرتے ہوئے اس سلوگن کو نیشنل کریکٹر کا حصہ بنانے کی تجویز دی ہے،جنگ میں کامیابی

ٹک ٹاکر ثنا یوسف کے قتل پر سوشل میڈیا پر بحث، نوجوانوں کو دینی حدود کی پاسداری کی ضرورت پر زور

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) – سوشل میڈیا پر معروف ٹک ٹاکر ثنا یوسف کے قتل کے بعد ان کی مختلف ویڈیوز وائرل ہو رہی ہیں اور صارفین اپنے خیالات کا اظہار کر رہے ہیں۔ کچھ لوگوں نے ثنا یوسف کی ویڈیوز کو صرف تفریح تک محدود بتایا، جبکہ دیگر

مرحوم صحافی مظہر شیخ کی یاد میں تعزیتی اجلاس، صحافتی خدمات کو خراجِ عقیدت

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد کرائم اینڈ کورٹ رپورٹرز ایسوسی ایشن (اکرا) کے زیر اہتمام اسلام آباد نیشنل پریس کلب میں ممتاز صحافی مرحوم مظہر شیخ کی یاد میں ایک تعزیتی اجلاس کا انعقاد کیا گیا۔ اجلاس کا آغاز مرحوم کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی اور

راولپنڈی پولیس کی منشیات، اسلحہ، چوری و قتل کے خلاف بھرپور کارروائیاں، متعدد گرفتاریاں اور بھاری مقدار میں برآمدگیاں

راولپنڈی (کرائم رپورٹر) راولپنڈی پولیس نے سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر مختلف علاقوں میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھرپور کارروائیاں کرتے ہوئے متعدد ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ان کارروائیوں میں ٹک ٹاک پر اسلحہ کی تشہیر، منشیات فروشی، چوری، قتل اور ناجائز اسلحہ رکھنے

نئے وفاقی بجٹ کا مجموعی حجم 17,500 ارب روپے مقرر کیے جانے کا تخمینہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) نئے وفاقی بجٹ کا مجموعی حجم 17,500 ارب روپے مقرر کیے جانے کا تخمینہ لگایا گیا ہے، نئے بجٹ کا مجموعی حجم گزشتہ سال کی نسبت 1,300 روپے کم ہوگا جبکہ نئے مالی سال کے لیے ایف بی آر کا ٹیکس ہدف 14,100 ارب روپے ہوگا۔

 پاکستان میں گدھوں کی تعداد میں مزید 1 لاکھ 9 ہزار کا اضافہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ملک میں گدھوں کی تعداد مزید 1 لاکھ 9 ہزار بڑھ گئی ہے، جس کے بعد ملک میں موجود گدھوں کی تعداد 59 لاکھ 38 ہزار سے بڑھ کر 60 لاکھوں 47 ہزار ہو گئی۔ ادارۂ شماریات نے ملک میں مختلف جانوروں اور مویشیوں کی تعداد

ماحولیاتی بہتری کیلئے گھریلو کچرے کو کارآمد بنانے پر زور، ZABIST میں تقریب کا انعقاد

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)ماحولیات کے عالمی دن کے حوالے سے ای گارڈ پرائیویٹ اور ڈاکتر اختر حمید خان میموریل ایسوسی ایشن کی طرف سے شہید بھٹو فائونڈیشن کے زیرِ اہتمام ZABISTیونیورسٹی اسلام آباد میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر محسنہ ،ڈاکٹر صوفیہ خالد، سمیرا گل نے کہا کہ اختر

بھارت کے خلاف فتح قوم کی جیت ہے، کامیابی خدا کی عطا ہے: عالمی سنوکر چیمپئن بابر مسیح

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)سنوکر کے بین الاقوامی چمپین با ہر سیح کہتے ہیں کہ جیت کے لئے بے حد محنت کی لیکن سرفرازی خدا دیتا ہے، موجودہ حالات میں بھارت سے جیت نے قوم کے وقار کو مزید بلند کر دیا۔ان خیالات کا اظہارانہوں نے ورلڈ مینارٹیز الائنس کی

سوشل میڈیا کے ذمہ دارانہ استعمال سے متعلق ایڈوائزری جاری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) نیشنل سائبر ایمرجنسی رسپانس نے سوشل میڈیا کے ذمہ دارانہ استعمال سے متعلق ایڈوائزری جاری کردی ہے۔ ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں جنوری تک 6 کروڑ 69 لاکھ سوشل میڈیا صارفین موجود ہیں،انسٹاگرام اور ٹک ٹاک زیادہ مقبول پلیٹ فارمز بن چکے ہیں۔ غلط