
حافظ آباد(شوکت علی وٹو)سردی کے جاتے ہوئے موسم نے انگڑائی لی آج ہونے والی شدید ترین ژالہ باری سے حافظ آباد سمیت گردونواح نے برف کی سفید چادر اوڑ لی۔ جناح چوک سے لیکر اندرون شہر ونیکے روڑ، لالکے دھرنکے، چھنی ہنجرواں، باورے نو اور دولو کولو تارڑ وغیرہ میں
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی حکومت نے اگلے 15 دنوں کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کااعلان کیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 50پیسے کی کمی کر دی گئی،پیٹرول کی نئی قیمت 255روپے63پیسے فی لیٹر ہوگئی۔ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 5روپے31پیسے کی کمی
حافظ آباد(شوکت علی وٹو)ضلع بھر میں سرکاری ریٹ پر تمام قسم کا گوشت جس میں مرغی، بکرا چھترا، گائے بھینس، بچھڑا شامل ہے سرکاری ریٹ پر ملنا نا ممکن ہے ضلعی انتظامیہ کو وہ ریٹ دینا چاہیے جس پر تمام کی عملدرآمد کرواتے ہوئے دستیابی یقینی بنا سکیں.مصنوعی ریٹ لسٹ
لاہور(روشن پاکستان نیوز) چیمپئنز ٹرافی میں آسٹریلیا اورافغانستان کے درمیان کھیلا جانے والا اہم میچ گیلی آوٹ فیلڈ کے باعث منسوخ کردیا گیا ،دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ دے دیا گیا۔ لاہور میں کھیلے گئے اہم میچ میں افغانستان نے آسٹریلیا کو جیت کیلئے 274 رنز کا ہدف دیا
راولپنڈی (کرائم رپورٹر) راولپنڈی پولیس نے مختلف کارروائیوں کے دوران متعدد ملزمان کو گرفتار کر لیا اور مختلف جرائم کے خلاف سخت اقدامات کیے ہیں۔ ایس ایس پی آپریشنز کاشف ذوالفقار کی جانب سے کلریکل سٹاف کی حوصلہ افزائیایس ایس پی آپریشنز کاشف ذوالفقار کی جانب سے بہترین فرائض سر
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) جوڈیشل کمیشن نے آئینی بینچ کے ممبران میں اضافہ کر دیا ہے۔ جسٹس ہاشم کاکڑ، جسٹس عامر فاروق اور جسٹس اشتیاق ابراہیم آئینی بینچ کا حصہ ہونگے،جسٹس صلاح الدین پنہور اور جسٹس شکیل احمد بھی آئینی بینچ کے رکن نامزد کئے گئے ہیں۔ موجودہ اضافے کے
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں 2 کروڑ 10 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہو گیا۔ اسٹیٹ بینک نے 21 فروری 2025 کو ختم ہونے والے ہفتے کے زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر کے اعداد و شمار جاری کردیے ہیں۔ مزید پڑھیں: سرین ایئر کا ایئربس A320 کراچی
پشاور(روشن پاکستان نیوز) ملک میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہ آیا، پاکستان میں دو مارچ بروز اتوار کو پہلا روزہ ہوگا۔ چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد نے پریس کانفرنس میں یہ اعلان کیا،پاکستان میں چاند نظر آنے کا آخری وقت7بجکر 24منٹ تھا،پورے ملک میں موسم ابرآلود
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سپارک خواتین کو با اختیار بنانے اور ان کے حقوق کے فروغ کے لئے نمایاں کردار ادا کر رہا ہے ۔خواتین کو ضروری وسائل اور مہارتیں فراہم کر کے انہیں معاشی اور سماجی طور پر خودمختار بنایا جا رہا ہے۔ ان کاوشوں کا مقصد خواتین کو
سید شہریار احمد ایڈوکیٹ ہائی کورٹ سعودی عرب اور پاکستان ایک دوسرے کے اچھے دوست ہیں پاکستان اور چین کی دوستی تو ضرب المثل ہے ترکی ہمارا بہترین دوست ہے لیکن اس دوستی کا یک طرفہ فائدہ ہمیشہ پاکستان نے اٹھایا ہے کاش ہم بھی اس قابل ہوں کہ دوستی