جمعه,  07 فروری 2025ء

February 7, 2025

ڈونلڈ ٹرمپ کا عالمی فوجداری عدالت پر پابندی لگانے کا فیصلہ

واشنگٹن (روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عالمی فوجداری عدالت انٹرنیشنل کریمنل کورٹ (آئی سی سی) پر پابندی لگانے کا فیصلہ کرلیا۔ وائٹ ہاؤس کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ آئی سی سی پر پابندی کے حکم نامے پر آج دستخط کریں گے، ٹرمپ امریکا اور اسرائیل سمیت دیگر

فیصل آباد: ٹک ٹاک کا جنون ایک اور ننھی جان نگل گیا

فیصل آباد(روشن پاکستان نیوز)فیصل آباد میں ٹک ٹاک بنانے کا جنون ایک اور ٹک ٹاکر نوجوان کی جان لے گیا۔ تفصیلات کے مطابق واقعہ فیصل آباد کے علاقے مدینہ ٹاؤن میں پیش آیا جہاں 13 سالہ کمسن لڑکا گاڑی چلا رہا تھا۔ پولیس نے بتایا کہ 13 سالہ لڑکا منیب

ڈائریکٹر جنرل ایس بی سی اے عبدالرشید سولنگی ریٹائر ہوگئے، خدمات پر خراج تحسین پیش کیا گیا

کراچی (میاں خرم شہزاد) سندھ حکومت کے گریڈ 21 کے سینیئر آفیسر اور ڈائریکٹر جنرل سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی عبدالرشید سولنگی 6 فروری 2024 کو مدت ملازمت ختم ہونے پر سروس سے ریٹائرڈ ہوگئے. افسران و ملازمین کی جانب سے خراج تحسین پیش کیاگیا۔ ڈائریکٹرجنرل ایس بی سی اے عبدالرشید

اسلام امن، آزادی اور برداشت کا دین ہے اور یہی اسلام کا اصل چہرہ ہے، علامہ بلال سلیم قادری شامی

کراچی (میاں خرم شہزاد) اسلام امن، آزادی اور برداشت کا دین ہے اور یہی اسلام کا اصل چہرہ ہے۔ اسلام مخالف قوتوں کی وجہ سے پوری امت مسلمہ اس وقت مشکل دور سے گزر رہی ہے۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان سنی تحریک کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ بلال سلیم

کیماڑی پولیس نے پولیو ورکرز پر حملہ کرنے والے تین ملزمان کو گرفتار کرلیا

کراچی (میاں خرم شہزاد) پولیو ورکر اور سپروائزر سے بدتمیزی / مار پیٹ کرنے والوں کو کیماڑی پولیس نے شیرشاہ محمدی روڈ پر موقع سے تین ملزمان کو گرفتار کرلیا ۔ کیپٹن (ریٹائرڈ) ایس ایس پی کیماڑی فیضان علی . کیماڑی پولیس کے ترجمان نے بتایا کہ 6 فروری کو

پی ٹی آئی نارتھ ویسٹ برطانیہ کے صدر آصف رشید بٹ کے گھر پر حملہ، بہادری اور عزم کا اظہار

مانچسٹر(روشن پاکستان نیوز) نارتھ ویسٹ برطانیہ میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کےصدر آصف رشید بٹ کے گھر پر نامعلوم افراد نے حملہ کیا، جس میں ان کے گھر کے دروازے اور کھڑکیاں توڑ دی گئیں۔ یہ واقعہ گزشتہ ہفتے پیش آیا، جس کے بعد آصف بٹ نے مقامی